ویسے اگر آپ مذہب کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ہیں تو آپ کو اس طرح کے دھاگوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔
اردو محفل بہت بڑی ہے اور ہر جگہ آپ کو ہنسی مذاق کے مواقع مل جائیں گے۔
اہم بات یہ ہے کہ یہ ایک مزاحیہ شو ہے اور اس میں احتیاط کا دامن تھامے رکھنا شاید آسان نہیں ہوگا۔ وہ بھی ان کے لئے جو ان معاملات کو سنجیدگی سے لیتے ہی نہیں ہیں۔