میرا خیال ہے گفتگو موضوع پر ہی ہونی چاہیے اور فی الحال وہ یہ ہے کہ آیا ایک مزاحیہ شو میں اللہ کے ناموں کا اس طرح استعمال قابلِ مذمت ہے یا نہیں۔
اس سے ہمیں بات کرنے میں آسانی رہے گی اور دھاگہ بھی "انارکی" کا شکار نہیں ہوگا۔
بہت خوب ۔۔۔۔! صابر بھائی۔۔۔!
ہم نے تو ڈیٹا بیس کا کورس شروع میں ہی چھوڑ دیا تھا کہ مصروفیات بہت بڑھ گئیں تھیں۔ اچھا ہے کہ آپ نے کر لیا۔ اب جب محب بھائی اردو محفل پر ڈیٹا بیس کا کورس کروائیں گے تو آپ اُن کے ساتھ ہو جائیے گا۔ :)
Coursera کی خاص بات یہ ہے کہ ان کی مشقیں آپ کو جانچنے کے لئے نہیں ہیں بلکہ یہ بھی پڑھانے کا ذریعہ (Teaching Tools) ہیں ۔ جب ہم مشق مکمل کر لیتے ہیں تو لگتا ہے کہ موضوعات سے متعلق ہماری فہم (understanding) اور بڑھ گئی ہے۔ سو مشقوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ہاں البتہ کچھ نہ کچھ دماغ سوزی تو کرنا...
ارے نہیں ۔۔۔! ایسی بات ہرگز نہیں ہے۔ سیکھنے اور سکھانے میں شرم نہیں کرنی چاہیے۔ میں تو نہیں کرتا۔ کوشش کرتا ہوں جو مجھے آتا ہے وہ اگر ہو سکے تو کسی کو سکھا دوں اور جو کسی اور کو آتا ہو وہ اُس سے سیکھ لوں۔
بلکہ آج کل کے بچے زیادہ جلدی بات کو سمجھ جاتے ہیں اور اُن سے سمجھ کر زیادہ اچھا سمجھ آتا...
موروثیت (Inheritance)
موروثیت (Inheritance) آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کا خاصہ ہے۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہرہے، موروثیت (Inheritance) کسی موجود کلاس کے خواص کی مدد سے کوئی نئی کلاس بنانے کا نام ہے۔ اسے عام زندگی کی مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایک اداکار کے تعارف سے اخذ کردہ اقتباس پڑھیے۔...
عجیب اتفاق ہے کہ میں نے، آپ نے اور محب بھائی تینوں نے چھ ویڈیوز دیکھیں ہیں اور ساتویں باقی ہے۔
مشکل تو ہے۔۔۔! کیوں کہ ابھی سیکھنا ہے نا۔۔۔! جب سیکھ جائیں گے تو آسان ہو جائے گا۔ :)
بہت خوب محب بھائی ۔۔۔!
یہ آپ نے بہت خوب کام کیا ۔ یہ دھاگہ ہمیں آپس میں ایک دوسرے سے سیکھنے میں مدد کرے گا۔
تاہم سب دوست خیال رکھیں کہ اس دھاگے میں گفتگو کرتے ہوئے Coursera کی شرائط و ضوابط برقرار رہیں جس کا کورس میں شمولیت کے وقت ہم نے حلف لیا ہے۔ تاہم عمومی موضوعات یہاں اور خصوصی موضوعات...
قاعدے (METHODS)
اب تک ہم نے کلاس کے متعلق جو بھی کام کیا وہ بہت سادہ تھا اور صرف کلاس بنانے اور متغیرات کو محفوظ کرنے تک محدود تھا۔ اب ہم کچھ آگے بڑھیں گے۔
CLASS METHODS
سادہ لفظوں میں یوں سمجھیے کہ وہ فنکشنز (Functions) جو کسی کلاس کے بلاک میں بنائے جاتے ہیں قاعدے (Methods) کہلاتے ہیں۔...
DEFINING A CLASS
پائتھون میں class کو بیان کرنے کے لئے مخصوص لفظ "class" لکھ کر اس کے آگے کلاس کا مطلوبہ نام لکھ دیا جاتا ہے۔ class کے نام کے بعدایک کولن ( : ) لگایا جاتا ہے۔ اور class کے تحت آنے والا تمام کوڈ حاشیہ بند (indented) ہوتا ہے(جیسا کہ فنکشن میں ہوتا ہے)۔ مثلاً ہم ایک کلاس pet کے...
OBJECT
Object سے مراد وہ مواد ہے جس پر کسی پروگرام کی ہدایات ( Instructions) اثر انداز ہوتی ہیں۔ Object ایک شخص بھی ہو سکتا ہے، جس کی خصوصیات (Properties) میں اُس کا مخصوص نام، عمر اور پتہ ہو سکتی ہیں۔ یا ایک کمپنی ہو سکتی ہے جس کی خصوصیات اس کا جائے وقوع اور ملازمین کی تعداد ہوسکتی ہیں۔ اس سے...
Object Oriented Programming
پائتھون بنیادی طور پر ایک Object Oriented Programming Language ہے۔ آگے ہم اسے مختصراً OOP کہیں گے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ Object Oriented سے کیا مراد ہے۔
اولین روایات کو دیکھا جائے تو ایک عمومی پروگرام ایک ترکیب (Recipe) کی طرح ہوا کرتا ہے جس میں ہدایات...