ضرور ہوں گے کہ "ن" لیگ اور ایجنسیوں کے درمیان کوئی تو ہوگا نا۔۔۔۔! :)
اگر جاوید ہاشمی اب بھی ن لیگ میں ہوتے تو آپ کبھی یہ بات نہیں کہتے۔
مجھے اس بات کا تو یقین ہے کہ آپ پاکستان کے خیر خواہ ہیں لیکن ایک بات پر تشویش ہوتی ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ جس کی بھی حمایت کرتے ہیں غیر مشروط حمایت کرتے...
تحریکِ انصاف روایتی جماعتوں سے بہت مختلف ہے ۔اس کی قیادت کے پاس ایک واضح لائحہ ء عمل موجود ہے اور عمران خان صاحب کی ساکھ باقی تمام معاصرین کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر ہے۔
(y)
تو رہ نوردِ شوق ہے منزل نہ کر قبول
لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول
اے جوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تندو تیز
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
سادے لفظوں میں یہ کہ "ٹیکنالوجی کے ہاتھوں ایک ایسا وقت بھی آئے گا جب انسان ایک دوسرے کے ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں ہوگا۔ :)
بقول ناصر کاظمی:
اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر
آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے