حیرت ہوتی ہے کہ آج کے دور میں ایسے بھی لوگ ہیں جو ہر کسی کی فکر کرتے ہیں اور سب سے محبت کرتے ہیں۔ ایک ہم ہیں کہ ہمیں اپنا ہی نہیں پتہ ہوتا کہ ہم کہاں ہیں۔ اردو محفل پر اللہ کا ایسا خاص کرم ہے کہ یہاں سب لوگ بہت محبت و خلوص والے ہیں۔
بہت شکریہ ذوالقرنین بھیا آپ کی محبت کا اور یاد آوری کا۔ میں...