نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :)

    :)
  2. محمداحمد

    یاد آتی ہے کہاں اب کسی ہرجائی کی

    "بس یہی بات ہے اچھی مری ہمسائی کی" واہ واہ واہ ! :) کیا بات ہے امجد بھائی ۔۔۔۔! خوش رہیے۔
  3. محمداحمد

    یہ میاں نواز شریف کون ہیں؟؟؟

    اچھی تحریر ہے۔ لیکن موقع محل زیادہ اچھا نہیں ہے برسرِ اقتدار آنے والی شخصیات کے لئے مثبت پہلوؤں کا فروغ اچھا نہیں سمجھا جاتا۔
  4. محمداحمد

    خوش آمدید محترم ۔۔۔۔! اپنا تعارف محفل میں پیش کیجے۔ ربط یہ ہے۔...

    خوش آمدید محترم ۔۔۔۔! اپنا تعارف محفل میں پیش کیجے۔ ربط یہ ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/create-thread
  5. محمداحمد

    چلیے اب دل میں حسرت نہیں رہے گی۔ :) :)

    چلیے اب دل میں حسرت نہیں رہے گی۔ :) :)
  6. محمداحمد

    ہاہاہا لگتا ہے آپ یہاں سے بھی نکلوائیں گے ہمیں ۔ :)

    ہاہاہا لگتا ہے آپ یہاں سے بھی نکلوائیں گے ہمیں ۔ :)
  7. محمداحمد

    بہت خوب۔۔۔۔!

    بہت خوب۔۔۔۔!
  8. محمداحمد

    اسی لئے آج ہم نیا لے کر دریا کے بجائے ندی میں کود گئے ہیں۔ :)

    اسی لئے آج ہم نیا لے کر دریا کے بجائے ندی میں کود گئے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    اسی لئے اب ہم نے مولانا ڈیزل کے بارے میں اپنی رائے اپنے دل میں ہی رکھ لی ہے۔ یہاں کم از کم محفوظ...

    اسی لئے اب ہم نے مولانا ڈیزل کے بارے میں اپنی رائے اپنے دل میں ہی رکھ لی ہے۔ یہاں کم از کم محفوظ ہے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    بڑے سنگدل ہیں آپ کے نین بھیا۔۔۔۔!

    بڑے سنگدل ہیں آپ کے نین بھیا۔۔۔۔!
  11. محمداحمد

    آج کل لگتا ہے نیندیں پوری کر رہے ہیں آپ۔ :) :)

    آج کل لگتا ہے نیندیں پوری کر رہے ہیں آپ۔ :) :)
  12. محمداحمد

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    خوش آمدید ارم صاحبہ، یقیناً یہاں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ :)
  13. محمداحمد

    :)

    :)
  14. محمداحمد

    بے انتہا ظلم ۔۔۔۔! :( :( :(

    بے انتہا ظلم ۔۔۔۔! :( :( :(
  15. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے :)
  16. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    خوشی کا غم ہے نہ غم کی کوئی خوشی اب تو بہت اُداس گزرتی ہے زندگی اب تو
  17. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    دل کسی اور کا نہ ہو پایا آرزو میری آج بھی تم ہو
  18. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    بچھڑ کے تجھ سے نہ جی پائے مختصر یہ ہے اور اتنی بات سے نکلی ہے داستاں کیا کیا
  19. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    اُسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا بہت اُداس ہوئے پھول بیچنے والے جمال احسانی
  20. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے
Top