ہم پان نہیں کھاتے صرف ۔۔۔۔۔۔ :D
بقول شخصے
سب بتا دوں کیا؟ :p
ویسے:
1۔ اس قدر شرارتیں کہاں سے آتی ہیں جناب کے ذہن میں؟
2۔ اس دھاگے کا خیال کیسے آیا؟
3۔ کسے چونا لگانے کا ارادہ ہے جناب کا؟
:):D
:aadab: :)
:)
آپ ہمیں کہاں کہاں کیوں دیکھ رہے ہیں۔ آپ کو پتہ تو ہے کہ جب ہم وہاں نہیں ہوتے تو یہاں ہی ہوتے ہیں۔ :) دل کا فیوز اُڑ بھی خود ہی جاتا ہے اور بحال بھی خود ہی ہو جاتا ہے۔ بحال ہوتے ہی ہم "وہاں" پہنچتے ہیں۔ :)
امجد بھائی ۔۔۔۔۔! گانا تو ہم نے ابھی نہیں سنا کہ یہ دھاگہ دفتر میں آ کر دیکھا ہے لیکن یار لوگوں کے تبصروں نے آپ کی طرح ہمیں بھی تذبذب کا شکار کر دیا ہے۔ :)