نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مجید امجد جنونِ عشق کی رسمِ عجیب، کیا کہنا! ۔ مجید امجد

    زبردست۔۔۔۔! کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت خوب۔
  2. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  3. محمداحمد

    میرے فن پارے 1

    بہت کمال کا کام ہے آپ کا۔ لاجواب۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    جی وہاں ایرر آ رہا ہے۔شاید وہاں مہمانوں کو یہ پوسٹ دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ میری ہماری اردو پر کافی پرانی "آئی ڈی" ہے آج پاسورڈ ری کور کروایا ہے۔
  5. محمداحمد

    غزل ۔ دیدنی اک جہان ہے، پر کیا ۔ رسا چغتائی

    غزل دیدنی اک جہان ہے، پر کیا اُس کے در سے اُٹھائیے سر کیا اک معمّا ہے گنبدِ بے در اک کہانی ہے ساتواں در کیا شہر کا شہر سیلِ آب میں ہے رہ میں مجھ غریب کا گھر کیا ایک مجذوب کی ولایت میں پتھروں سے بچائیے سر کیا شام آتے ہی اژدھے کی طرح سرسراتی ہے بادِ صر صر کیا میرے اُٹھنے سے جاگ اُٹھے...
  6. محمداحمد

    غزل ۔ دل نے اپنی زباں کا پاس کیا ۔ رسا چغتائی

    غزل دل نے اپنی زباں کا پاس کیا آنکھ نے جانے کیا قیاس کیا کیا کہا بادِ صبح گاہی نے کیا چراغوں نے التماس کیا کچھ عجب طور زندگانی کی گھر سے نکلے نہ گھر کا پاس کیا عشق جی جان سے کیا ہم نے اور بے خوف و بے ہراس کیا رات آئی ادھر ستاروں نے شبنمی پیرہن لباس کیا سایۂ گل تو میں نہیں جس نے گُل...
  7. محمداحمد

    قاتل تھا جو، وہ مقتول ہُوا ( ماجد صدیقی )

    خوبصورت نظم کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔ خوش رہیے۔
  8. محمداحمد

    زندگی خاک نہ تھی

    واہ نیلم بہت شاندار غزل کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔
  9. محمداحمد

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے

    میں نے یہ جانا کہ گویا "یہ سب" بھی میرے دل میں تھا۔۔۔۔! ایک ایک بات سے متفق ہوں اور اب الگ سے تبصرے کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔
  10. محمداحمد

    غزل ۔ رات درکار تھا سنبھالا مجھے ۔ رسا چغتائی

    بہت شکریہ زبیر صاحب۔۔۔۔۔!
  11. محمداحمد

    اپیل برائے دعائے صحت۔

    اللہ تعالیٰ حکیم صاحب کو بھرپور شفا عطا فرمائے (آمین)
  12. محمداحمد

    آؤ زندگی سیکھیں

    امجد بھائی آنکھیں تر کر دیں آپ کی اس تحریر میں۔۔۔۔! بہت بڑے ظرف کا مظاہرہ کیا آپ نے۔۔۔۔! ایسی خودی اور ایسی خوداری آج کے دور میں تو شاید ہی کہیں ملے۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں آپ کے لئے بہت اجر ہوگا ان شاءاللہ۔۔۔۔!
  13. محمداحمد

    غزل ۔ سامنے جی سنبھال کر رکھنا ۔ رساؔ چغتائی

    ارے مجھے تو بلال سے بات کئے ہوئے بھی کافی وقت ہو گیا ہے۔ :) ویسے اس بار آپ کا اوتار بہت ہی پیارا ہے۔
  14. محمداحمد

    غزل ۔ سامنے جی سنبھال کر رکھنا ۔ رساؔ چغتائی

    ارے ہمیں پتہ ہوتا کہ یہ منے والی حرکت ہے تو کبھی بھی نہیں کرتے ۔ :p:D
  15. محمداحمد

    :)

    :)
  16. محمداحمد

    غزل ۔ سامنے جی سنبھال کر رکھنا ۔ رساؔ چغتائی

    چلو مان لیا ۔۔۔۔! کیا یاد کریں گی عینی صاحبہ بھی۔۔۔۔! :D
Top