زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
احمد ندیم قاسمی
ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار
بہت خوب انتخاب ہے نیلم۔۔۔۔! خوش رہیے۔ ویسے محب بھائی اور دیگر دوست اس نظم کو پہلے بھی یہاں شامل کر چکے ہیں۔
محمداحمد
Post #35
مئی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں ۔ ڈاکٹر انعام الحق جاوید
واہ صاحب کیا بات ہے۔ کیا خوب انتخاب کیا ہے۔ :)
محمداحمد
Post #14
مئی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
محسن یہ وزیرِ اطلاعات کی ذمہ داری مقدس کو سونپی جا سکتی ہے۔ :) :)
محسن یہ وزیرِ اطلاعات کی ذمہ داری مقدس کو سونپی جا سکتی ہے۔ :) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 27، 2013
بہت خوب۔۔۔۔!
بہت خوب۔۔۔۔!
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 27، 2013
ترقی ہو رہی ہے
کیا بات ہے امجد بھائی۔۔۔۔! اشعار ہیں یا طنز کے تیرہ تِیر ۔۔۔۔! واقعی آج کل انہی سب باتوں کا نام ہی ترقی ہے۔ خوش رہیے اور بہت سی داد قبول کیجے۔
محمداحمد
Post #6
مئی 27، 2013
فورم:
طنز و مزاح
نہیں کے بعد - فاخرہ بتول
یہ بات تو مکالمے میں بتانے کی تھی۔ ہمارا چانس مِس کردیا آپ نے۔ :evil:
محمداحمد
Post #34
مئی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
صاحب آپ غلط سمجھے
لفظ ہمیشہ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں اگر تحریر "نیرنگِ خیال" سے وابستہ ہو۔
محمداحمد
Post #21
مئی 27، 2013
فورم:
آپ کی تحریریں
احمد ندیم قاسمی
بھرم غزال کا جس طرح رَم کے ساتھ رہا - احمد ندیم قاسمی
بہت شکریہ محترم !
محمداحمد
Post #8
مئی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
نہیں کے بعد - فاخرہ بتول
:) آپ کے ہاں بھی "سخن کے خدا" الگ ہیں؟؟؟ :)
محمداحمد
Post #32
مئی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
نہیں کے بعد - فاخرہ بتول
:) ویسے یہ "نہیں کے بعد" پڑھ کر اپنا ایک پُرانا شعر یاد آیا تھا: "یوں اُس نے انکار کیا کہ جیسے اُس کو بھی نہ کہہ کر اقرار میں رہنا اچھا لگتا ہے"
محمداحمد
Post #30
مئی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
:) الف ب تو بعد کی بات ہے، مسئلہ یہ ہے کہ پندرہ سولہ غزلوں کا دیوان آج تک کبھی دیکھا نہیں ہے۔ :)
:) الف ب تو بعد کی بات ہے، مسئلہ یہ ہے کہ پندرہ سولہ غزلوں کا دیوان آج تک کبھی دیکھا نہیں ہے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 27، 2013
شکریہ فلک شیر بھائی۔۔۔!
شکریہ فلک شیر بھائی۔۔۔!
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 27، 2013
ہاہاہاہا یعنی "خاک ہو جائیں گے دیوان نشر ہونے تک" شکریہ ذوالقرنین بھائی۔۔۔۔!
ہاہاہاہا یعنی "خاک ہو جائیں گے دیوان نشر ہونے تک" شکریہ ذوالقرنین بھائی۔۔۔۔!
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 27، 2013
طعنِ احباب سے مہلک تو نہیں ہے شمشیر ۔۔۔۔ حرفِ سفاک اگر دل میں ترازو ہو جائے ۔۔۔ خاکسار
طعنِ احباب سے مہلک تو نہیں ہے شمشیر ۔۔۔۔ حرفِ سفاک اگر دل میں ترازو ہو جائے ۔۔۔ خاکسار
محمداحمد
کیفیت نامہ
مئی 27، 2013
نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم
تاخیر کے لئے بہت بہت بہت معذرت۔۔۔! 43 صفحات اب تک ہوئے ہیں ایک دو دن میں مکمل ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ۔۔۔۔!
محمداحمد
Post #48
مئی 25، 2013
فورم:
استقبالیہ
کون سی کیفیت طاری ہے جناب پر آج کل۔ جسے پورے ہفتے کا روگ بنانا چاہ رہے ہیں آپ؟ :) :)
کون سی کیفیت طاری ہے جناب پر آج کل۔ جسے پورے ہفتے کا روگ بنانا چاہ رہے ہیں آپ؟ :) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 24، 2013
زندہ ہونے والے ہیں معدوم جانور
بہت خوب۔۔۔۔! معلوماتی آرٹیکل ہے۔
محمداحمد
Post #17
مئی 24، 2013
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
نہیں کے بعد - فاخرہ بتول
بالکل بھی اچھی "نہیں" ہے یہ نظم :)
محمداحمد
Post #26
مئی 24، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
بہت خوب۔۔۔۔۔!
بہت خوب۔۔۔۔۔!
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 24، 2013
یہ بھی کب تک کہ ہر آفت کا سبب ہے کوئی اور ۔۔۔۔ منزلیں خود بھی تو گُم کرتی ہیں رستہ اپنا ۔۔۔...
یہ بھی کب تک کہ ہر آفت کا سبب ہے کوئی اور ۔۔۔۔ منزلیں خود بھی تو گُم کرتی ہیں رستہ اپنا ۔۔۔ افتخار عارف
محمداحمد
کیفیت نامہ
مئی 24، 2013
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
اگلا
First
پچھلا
8 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top