نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اہلِ خرد کے ہونٹوں کے دو طرز ہی ملے (قطعہ)

    بہت خوب اُسامہ بھائی۔۔۔۔!
  2. محمداحمد

    تاسف ریاض الرحمن ساغر انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن سے راضی ہو جائے (آمین)
  3. محمداحمد

    یہ خواجہ اور گواہ والی بات میرے آج تک سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔!

    یہ خواجہ اور گواہ والی بات میرے آج تک سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    ویسے نیلم آپ کو نیرنگ خیال بھائی کو دعائیں دینی چاہیے ورنہ صرف حکایتوں سے دس ہزار پوسٹیں نہیں ہونے والی تھیں۔ :p:D
  5. محمداحمد

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    ارے واہ واہ واہ، دس ہزار پوسٹس۔۔۔۔! :applause::applause::applause: بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو نیلم آپ کو۔۔۔! بہت سے اچھے اچھے محفلین کی طرح آپ بھی اردو محفل والوں کے لئے اللہ کا تحفہ ہی ہیں۔ خوش رہیے، شاد آباد رہیے، خوش و خرم رہیے۔۔۔۔! :)
  6. محمداحمد

    شرعی ڈی این اے

    زیادہ اہم دوسری بات ہی ہے۔ اگر دوسری بات پر عمل ہو سکے تو پہلی بات آہستہ آہستہ از خود سمجھ آ جائے گی۔
  7. محمداحمد

    بالکل ٹھیک کہا ہماری بہن نے۔ :) :)

    بالکل ٹھیک کہا ہماری بہن نے۔ :) :)
  8. محمداحمد

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    3 میں کچھ ایسے ہے۔ ہمیں تم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعی لن ۔۔۔۔۔۔۔ ابے کھٹ کھٹ نہ ملنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعی لن ۔۔۔۔۔۔۔ ابے کھٹ کھٹ کئی مجبو ۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعی لن ۔۔۔۔۔۔۔ ابے کھٹ کھٹ ریاں ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعی لن ۔۔۔۔۔۔۔ ابے کھٹ کھٹ :)
  9. محمداحمد

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اُستادِ محترم۔۔۔۔! برقی مجموعہ تو آپ نے ہی بنانا ہے۔ کر دیجے گا شامل :)
  10. محمداحمد

    غزل ۔ سارے وعدے ، وعید ہو گئے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ۔۔۔۔! میں ابھی آپ کی توجہ اس غزل کی طرف مبذول ہی کرانا چاہ رہا تھا۔ قافیے سے "انور سدید" یاد آ گئے تھے سو محلفین کے لئے یہ شعر بھی شامل کر دیا۔ :) بہت شکریہ اس نشاندہی کے لئے ! اس کے لئے کچھ سوچنا پڑے گا۔
  11. محمداحمد

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    مشکل تو نہیں ہے۔ جب بھی آپ کی دلچسپی ہوگی سمجھ آ جائیں گی۔ سادہ لفظوں میں یہ الفاظ کی آواز کو "صوتی" پیمانوں کے ذریعے جانچنے کا کام کرتی ہیں۔ جیسے ہمارے ابنِ سعید بھائی ۔۔۔۔! مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن کی بحر کو سمجھانے کے لئیے ابے کھٹ کھٹ، ابے کھٹ کھٹ، ابے کھٹ کھٹ، ابے کھٹ...
  12. محمداحمد

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔۔! خوشی ہوئی آپ سے داد پا کر۔ :)
  13. محمداحمد

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم ۔۔۔۔! ہائیکو کی بحر مخصوص ہوتی ہے۔ فعلن فعلن فا فعلن فعلن فعلن فا فعلن فعلن فا حسن رضوی کا ہائیکو دیکھیے: کتنا سچا ساتھ مٹی میں مل جائیں گے کوزہ گر کے ہاتھ لیاقت علی عاصم کا ایک ہائیکو: تتلی کی ہے بھول شیشہ توڑ کے چومے گی پیپر ویٹ کے پھول اور ایک ہائیکو کسی گمنام...
  14. محمداحمد

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    یعنی مُنڈے کے شوخ ہونے پر تو آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہے نا!!! :D:p
  15. محمداحمد

    ہاہاہاہاہا کیا تشریح ہے اور تشریح پر کیا تبصرہ ہے مقدس کا بہت اعلٰی۔۔۔۔!

    ہاہاہاہاہا کیا تشریح ہے اور تشریح پر کیا تبصرہ ہے مقدس کا بہت اعلٰی۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    مقدس کچھ پوچھ رہی ہیں۔ مشکل مشکل باتیں، اس لئے آپ کو بلایا گیا ہے۔ :)

    مقدس کچھ پوچھ رہی ہیں۔ مشکل مشکل باتیں، اس لئے آپ کو بلایا گیا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    اس اوتار کے ساتھ آپ کچھ زیادہ ہی شرارتی ہو جاتے ہیں۔۔۔۔ ! وہی لگالیں کل والا۔ سُرخ قمیض اور شوخ مُنڈا :)
  18. محمداحمد

    :) میں سمجھاؤں۔۔۔۔! p: نیرنگ خیال بھیا سمجھائیں گے۔ :)

    :) میں سمجھاؤں۔۔۔۔! p: نیرنگ خیال بھیا سمجھائیں گے۔ :)
Top