نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستانی :P

    ارے یہ آئسکریم کا ذکر کہاں سے آگیا۔۔۔۔! 1500 جیتے ہیں ہیں نین بھیا۔۔! اور آئس کریم ہم کھلائیں۔ :eek:
  2. محمداحمد

    خوش رہیے نیلم۔۔۔۔!

    خوش رہیے نیلم۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    پاکستانی :P

    آج تو اردو محفل میں جھانکے کا بھی وقت نہیں ملا ۔۔۔۔۔! :)
  4. محمداحمد

    اُس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا ۔ وہ گلی وہ کوچہ وہ مکاں یاد رہےگا ۔ ہم بھول سکیں ہیں نہ تجھے...

    اُس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا ۔ وہ گلی وہ کوچہ وہ مکاں یاد رہےگا ۔ ہم بھول سکیں ہیں نہ تجھے بھول سکیں گے ۔ تو یاد رہے گا ہاں ہمیں ۔۔۔۔۔
  5. محمداحمد

    شاد رہو یا آباد رہو ۔۔۔۔ یہاں رہو یا اسلام آباد رہو اسلام آباد کی جگہ فیصل آباد، حیدرآباد اور...

    شاد رہو یا آباد رہو ۔۔۔۔ یہاں رہو یا اسلام آباد رہو اسلام آباد کی جگہ فیصل آباد، حیدرآباد اور اس سے ملتے جلتے نام بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    لگتا ہے آج بھی "پہلی بارش" ہو رہی ہے۔

    لگتا ہے آج بھی "پہلی بارش" ہو رہی ہے۔
  7. محمداحمد

    پاکستانی :P

    سمجھ نہیں آرہا کہ پہلے لطیفے پر ہنسوں یا نین بھائی کو پندرہ سو روپے کی شاندار بچت پر مبارکباد دوں۔ :D:p (واضح رہے کہ یہ وہ پزا ڈیل والے پندرہ سو روپے نہیں ہیں :) ورنہ 25 روپے مانگنے والے لوگ بھی آ جائیں گے۔ )
  8. محمداحمد

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (عسکری ، انیس الرحمن ، نیرنگ خیال)

    دیکھا! اگر درویشی کو کچھ "منی مائز" کرکے طلباء علم کی من کی مُرادپوری کردی جاتی تو دُنیا اور آخرت میں "سرخ رُو" بھی ہو جاتے اور آج ساری دُنیا (ساری محفل بھئی :p) کو پڑھانا بھی نہیں پڑتا۔۔۔ جناب کے شاگرد ہی سنبھال لیتے شوخ و شنگ محفلین کی شورہ پشتی کو۔ :D:)
  9. محمداحمد

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (عسکری ، انیس الرحمن ، نیرنگ خیال)

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔! :applause: کیا بات ہے ہمارے بھائیوں نے تو محفل کو کشتِ زعفران بنا دیا ہے۔ بہت لطف آیا یہ جوابات پڑھ کر ۔ :D اس دھاگے سے پہلے ہمارا خیال تھا کہ ہم یہ محاورے سمجھتے ہیں۔ :) ہیٹس آف ٹو دی ہیروز آف کوچہ ملنگاں۔ :hatoff: پس نوشت: ویسے یہ نین بھیا کوچہ ملنگاں میں کم کم نظر...
  10. محمداحمد

    جی :)

    جی :)
  11. محمداحمد

    یہ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ یہ کون سے محب بھائی ہیں؟؟؟ دوسرے صفحے پر ایک صارف شمشاد کے نام سے بھی ہیں۔

    یہ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ یہ کون سے محب بھائی ہیں؟؟؟ دوسرے صفحے پر ایک صارف شمشاد کے نام سے بھی ہیں۔
  12. محمداحمد

    اچھا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔! :) ہم تو ابھی سمجھ رہے ہیں نا کہ کیا شاپر ہے اور کیا نہیں :) :) میرے پاس...

    اچھا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔! :) ہم تو ابھی سمجھ رہے ہیں نا کہ کیا شاپر ہے اور کیا نہیں :) :) میرے پاس تو یہ ربط کھل رہا ہے۔...
  13. محمداحمد

    یہ دوسرا والا تبصرہ تو بالکل "شاپر" ہی لگ رہا ہے ۔ ہاہاہاہاہاہا یہ شعر aligarian پر تعارف میں...

    یہ دوسرا والا تبصرہ تو بالکل "شاپر" ہی لگ رہا ہے ۔ ہاہاہاہاہاہا یہ شعر aligarian پر تعارف میں لکھے تھے۔ اب تو شاید فورم بھی باقی نہیں لیکن یہ لڑی موجود ہے ۔ http://aligarians.com/mehfil/index.php/topic,5717.0/wap2.html
  14. محمداحمد

    ایک بار ہم نے بھی یہ لفظ استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ آنکھوں میں چمک ہے، نہ ہی چہرے پہ نمی ہے...

    ایک بار ہم نے بھی یہ لفظ استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ آنکھوں میں چمک ہے، نہ ہی چہرے پہ نمی ہے مسکان سجا لی کہ تری بزم سجی ہے محفل میں تری آئے ہیں کیا سوچ کے جانے دعوائے سخن ہے نہ کوئی بات نئی ہے احمد یہ حرف جس کی تمنا سے جُڑے ہیں صد حیف کہ اب اُس کی تمنّا بھی نہیں ہے یہ اشعار ایک محفل کے لئے...
  15. محمداحمد

    حیف" کلمہ ء افسوس" کو کہتے ہیں۔۔۔۔! حیف اُس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالب جس کی قسمت میں ہو عاشق کا...

    حیف" کلمہ ء افسوس" کو کہتے ہیں۔۔۔۔! حیف اُس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالب جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
  16. محمداحمد

    الوداع اردو محفل

    بہت بہت شکریہ محترم ۔۔۔۔! بہت خوبصورت شعر ہے۔ ہم نے اپنے کیفیت نامے پر بھی بغیر اجازت لگا دیا ہے۔
  17. محمداحمد

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    حیرت ہے اتنی خوبصورت تحریریں اور ہم نے آج دیکھیں ہیں۔ بڑے لاپرواہ ہیں ہم بھی۔۔۔! :) ماشاءاللہ ۔۔۔! آپ محفلین کو واقعی جانتے ہیں۔۔۔۔! بہت عمدہ خاکہ لکھیں ہیں بلکہ کچھ تو ایسے تھے کہ اگر نام نہ بھی لکھے جاتے تو احباب پہجان لیتے۔ بہت خوب۔۔۔۔! (y)
  18. محمداحمد

    حیف در چشم زدن صحبتِ یار آخر شُد ۔۔۔ روئے گل سیر ندیدیم کہ بہار آخر شُد ۔۔۔ بشکریہ فارقلیط رحمانی

    حیف در چشم زدن صحبتِ یار آخر شُد ۔۔۔ روئے گل سیر ندیدیم کہ بہار آخر شُد ۔۔۔ بشکریہ فارقلیط رحمانی
  19. محمداحمد

    الوداع اردو محفل

    مطلب تو ہمیں بھی کوئی خاص سمجھ نہیں آیا لیکن یہ شعر پڑھ کر دل کٹ کے رہ گیا۔۔۔۔۔!
  20. محمداحمد

    الوداع اردو محفل

    محسن بھیا۔۔۔۔۔! :( آپ کے لئے تو شاید ہی کوئی سوچ سکتا کہ آپ یوں اچانک الوداع کہہ دیں گے۔ بقول شاعر: اتنے جھٹکے سے تو پربت بھی اُکھڑ جاتے ہیں ہولے ہولے ذرا دامن کو چُھڑایا ہوتا اس دھاگے کے عنوان سے کوئی بھی متفق نہیں ہے اگر واقعی جانا ضروری ہے اور بیچ میں محفل میں آنے کا کوئی بھی امکان...
Top