نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ارے واہ ! کیا واقعی ہمارا تُکا لگ گیا۔۔۔۔! :)

    ارے واہ ! کیا واقعی ہمارا تُکا لگ گیا۔۔۔۔! :)
  2. محمداحمد

    نین بھیا اور فلک شیر بھیا ۔۔۔۔! گفتگو جاری رکھیے۔ بہت اچھے رُخ پر جا رہی ہے۔ :)

    نین بھیا اور فلک شیر بھیا ۔۔۔۔! گفتگو جاری رکھیے۔ بہت اچھے رُخ پر جا رہی ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    کوئی نہیں جا رہا ! بس کچھ وقتوں کے لئے اپنے اپنے کام نمٹانا چاہتے ہیں۔

    کوئی نہیں جا رہا ! بس کچھ وقتوں کے لئے اپنے اپنے کام نمٹانا چاہتے ہیں۔
  4. محمداحمد

    لگتا ہے آج اپیا سے ڈانٹ نہیں پڑی ۔ :) :)

    لگتا ہے آج اپیا سے ڈانٹ نہیں پڑی ۔ :) :)
  5. محمداحمد

    بالکل ٹھیک کہا بھائی آپ نے۔

    بالکل ٹھیک کہا بھائی آپ نے۔
  6. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    لُطف صبح نشاط مجھ سے پوچھ میں نے شامِ الم گذاری ہے قابل اجمیری
  7. محمداحمد

    بہت شکریہ فلک شیر بھائی۔۔۔! واقعی! کیا اچھا شعر ہے۔

    بہت شکریہ فلک شیر بھائی۔۔۔! واقعی! کیا اچھا شعر ہے۔
  8. محمداحمد

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    واہ واہ واہ پہلے تو ہم بغیر پڑھے ہی مبارکباد دینے کا سوچ رہے تھے۔ پھر خیال آیا کہ آپ بیتی پڑھ ہی لی جائے۔ :) آپ کی شرائط بہت سخت ہیں، دو شیزہ تو کُجا کوئی شاعرہ بھی یہ سب ماننے کو شاید ہی تیار ہو۔ :) شاعری، سگریٹ، چائے، غالب اور حافظ ۔۔۔۔! اللہ آنے والی پر رحم ہی کرے۔ :D
  9. محمداحمد

    زندگی دل کا سکوں چاہتی ہے ۔۔۔ رونقِ شہرِ سبا کیا دیکھیں ۔۔ باقی صدیقی

    زندگی دل کا سکوں چاہتی ہے ۔۔۔ رونقِ شہرِ سبا کیا دیکھیں ۔۔ باقی صدیقی
  10. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    زندگی دل کا سکوں چاہتی ہے رونقِ شہرِ سبا کیا دیکھیں باقی صدیقی
  11. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    ہمیں تم سے نہ ملنے میں کئی مجبوریاں ہوں گی تمھیں یہ سوچنا تو تھا
  12. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    پاکستان – مصباح الحق: مصباح الحق چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے عمر رسیدہ ترین کپتان ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنی 39 ویں سالگرہ منائی ہے۔ مصباح اپنے کیریئر میں 117 ون ڈے انٹرنیشنل کھیل چکےہیں اور 42.32 کے اوسط سے 3386 رنز بنائے ہیں۔ مصباح نے ابھی تک اپنے کیريئر میں کوئی سنچری نہیں بنائی، جبکہ 23 نصف...
  13. محمداحمد

    محفل تمہاری آمد کی منتظر رہے گی مقدس

    زندگی نام ہی نشیب و فراز کا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ مقدس جہاں بھی رہیں بہت شاد آباد اور خوش و خرم رہیں۔ (آمین) اور جب بھی ممکن ہو محفل میں ضرور آئیں کہ محفلین اردو محفل کو اُن کے بغیر ادھورا سمجھتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    اس سے زیادہ فرق نہیں پڑتا۔ کپتان کو ذمہ دار ہونا چاہیے۔
  15. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    شمشاد بھائی ! لگتا ہے آپ بھی مصباح کے دشمنوں سے مل گئے ہیں ۔ :)
  16. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہ "جن بابا" نے لکھا ہے اُنہی بابا سے پوچھا جائے اس کے بارے میں۔ :p:)
  17. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اور ہم تو آج آن لائن ہی نہیں ہوئے۔ :D:p
  18. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    ارے نہیں بھئی۔۔۔۔! اب "اتنے بھی" کنجوس نہیں ہیں ہم ۔ :ROFLMAO:
  19. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    مجھے بھی مصباح کی سنچری نہ ہونے کا واقعی بہت افسوس ہوا۔
Top