نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

    عائشہ عزیز نے کوئی جواب دیا ہے، لیکن کیا دیا ہے ہم ابھی نہیں دیکھ سکتے۔ :) جب دیکھیں تو جواب دے دیں گے۔ :p
  2. محمداحمد

    چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    ہاشم آملہ کو تو خیر کون نہیں جانتا، ہم تو طرزِ تخاطب "مولوی صاحب" کا ذکر کر رہے تھے۔ :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

    ہم نے تو سچی میں اتنی ی ی ی ی ی دیر سے منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکالا ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    شکر ہے کہ یہ پارٹنرشپ تو ٹوٹی۔۔۔! ہمارے ہاں ایک صاحب کہہ رہے تھے کہ "یہ مولوی صاحب (ہاشم آملہ) بڑے خطرناک ہیں۔ " :D:p
  5. محمداحمد

    مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

    بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔! :) کیا کریں بھائی عینی مینی نے مشکل ہی ایسی ڈال دی تھی۔ :D:p
  6. محمداحمد

    مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

    کیا بات ہے ! عینی مینی پھر بازی لے گئی۔۔۔۔! :) بہت بہت شکریہ ۔۔۔! جیتی رہیے ۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اب اور کہاں جائیں ؟ یہاں تو ہم نے اپنی جگہ آپ کو دے دی ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    عقل گو آستاں سے دور نہیں

    واہ واہ بہت خوب کام ہے۔
  9. محمداحمد

    چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    آج کافی محتاط کھیل رہے ہیں ساؤتھ افریقہ والے۔
  10. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اچھا ! تو یہ بات ہے۔ :) یوں بھی ہم کرکٹ کے دھاگے میں جا رہے ہیں۔ ٹین تھاؤزند پر صبر کہاں آئے گا۔ :D:p
  11. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    :) جبھی تو صبح آپ نے کہا تھا کہ "آج تو زبردست کام ہوگیا" :rollingonthefloor: :p
  12. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    وہی جو آپ اکثر کرتی ہیں۔ یعنی اِدھر کی اُدھر اور اُدھر کی اِدھر :p:D
Top