نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    آپ آ کر میری جگہ سنبھال لیں۔ :)
  2. محمداحمد

    غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی

    غالباً آپ کا اشارہ "درمیان" کے ساتھ "میں" استعمال کرنے کے بارے میں ہے۔
  3. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    :( جی ! ابھی تک ہے۔ کیا کریں۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اب تو آپ خوش ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :evil:
  5. محمداحمد

    غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی

    اس میں تو کوئی شبہ نہیں کہ جون کی غزل لاجواب ہے۔ لیکن چونکہ جون کی غزل ہم بارہا پڑھ اور سُن چکے ہیں (بلکہ ہماری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ہے) جبکہ یہ غزل عام نہیں ہے سو "پہلی محبت" کی طرف جھکاؤ والی بات بھی کہیں نہ کہیں محسوس ہوتی ہے۔
  6. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    بھئی میں نہیں کھیل رہا۔۔۔۔۔! :censored::censored::cautious: مجھے نوٹیفیکیشن ملتے ہیں لیکن پوسٹس نظر نہیں آتیں۔ :(:( اب اتنی تیز رفتار دنیا کے ساتھ ہم تو چل ہی نہیں سکتے۔ :cry::cry:
  7. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    دوسرے غیر متفق سے انتہائی غیر متفق :D:p
  8. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ ۔۔۔۔۔ :idontknow:
  9. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اگر ساری باتیں ہی بتانی پڑ جائیں تو بقول "کسے" مواصلاتی دنیا میں آنے کا کیا فائدہ ! :):D
  10. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    بات بین السطور ہوتی ہے زیست میں حاشیہ نہیں ہوتا شمیم احمد
  11. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہ ایک شعر کا مصرعہ ہے۔ پورا شعر کچھ ایسے ہے۔ میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیں وہ بھی سُنا تھا اُس نے جو میں نے کہا نہ تھا
  12. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہاں دیکھ لیجے۔ :cool:
  13. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    وہ بھی سنا تھا اُس نے جو میں نے کہا نہ تھا :)
  14. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    "ہمارے ہوتے ہوئے" آپ کو کون ڈانٹ سکتا ہے؟ :)
  15. محمداحمد

    بشیر بدر سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں‌ میں‌ - بشیر بدر

    سو خلوص باتوں میں سب کرم خیالوں میں بس ذرا وفا کم ہے تیرے شہروالوں میں بہت ہی اچھی غزل ہے۔
  16. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    نہ رکھوں تو کوئی بات نہیں۔۔۔۔! آپ کے دو دو بھیا یہاں موجود ہیں۔ :)
  17. محمداحمد

    اب کہاں ہیں نگہِ یار پہ مرنے والے ۔۔۔ عزم بہزاد

    یہ غزل ترنم میں بہت خوب پڑھی گئی ہے۔ عزم بہزاد صاحب کی زبانی سنیے۔
  18. محمداحمد

    تاسف ابو یاسر صاحب کے بھائی کا انتقال ۔۔۔ دعا کی درخواست ہے۔

    ابو یاسر بھائی کے بڑے بھائی کا جمعے کے روز انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پر اپنی رحمت نچھاور کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین) تمام محفلین سے دعا کی درخواست ہے۔
Top