نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔! اللہ رب العزت مغفرت فرمائے مرحوم کی اور اہلِ خانہ کو صبر عطا...

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔! اللہ رب العزت مغفرت فرمائے مرحوم کی اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
  2. محمداحمد

    غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی

    بالکل ! جون کی مذکورہ غزل جون کی نمائندہ غزلوں میں سے ایک ہے۔ تاہم رسا کے اشعار بھی کسی طرح کم نہیں ہیں۔
  3. محمداحمد

    غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی

    بالکل صحیح کہا ! یہ غزل جون کی زمین میں ہے۔ اور مجھے اُمید نہیں تھی کہ اس غزل میں اتنے اچھے اشعار ہوں گے۔ لیکن مجھے بے حد پسند آئی یہ غزل ۔۔۔۔! اسی لئے باقاعدہ دعوتِ کلام دی ہےجناب کو۔ :)
  4. محمداحمد

    غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی

    وہی جو ہمیں یہ غزل پوسٹ کرکے ہوا۔۔۔۔! :) اگر ہم اور آپ مارکیٹنگ پر توجہ نہیں دیں گے تو پھر "عدم" کی طرز پر صرف "دو ہی باذوق" آدمی رہ جائیں گے۔ :D:p
  5. محمداحمد

    غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی

    برائے توجہِ احباب: اگر غزل اچھی لگے تو ملٹی لیول مارکیٹنگ کی طرز پر آپ بھی ٹیگنگ کر سکتے ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    خوب کہا نین بھائی۔۔۔۔!

    خوب کہا نین بھائی۔۔۔۔!
  7. محمداحمد

    غزل ۔ خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا ۔ رسا چغتائی

    غزل خاک اُڑتی ہے اس جہان میں کیا پھول کھلتے ہیں آسمان میں کیا عشق تیرے خیال میں کیا ہے زندگی ہے ترے گُمان میں کیا میں جو حیرت زدہ سا رہتا ہوں بات آتی ہے تیرے دھیان میں کیا نیند آرام کر رہی ہے ابھی تیری پلکوں کے سائبان میں کیا کیا ہوئے وہ شکست خوردہ لوگ آگئے سب تری امان میں کیا تجھ...
  8. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    زمانہ دوست ہے کس کس کو یاد رکھو گے خدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دشمنی ہو جائے قابل اجمیری
  9. محمداحمد

    جی۔۔۔۔! نین بھائی تو شاید غائب ہی ہوگئے۔ شاید ہم اس گفتگو میں غلط کود گئے۔ :) :)

    جی۔۔۔۔! نین بھائی تو شاید غائب ہی ہوگئے۔ شاید ہم اس گفتگو میں غلط کود گئے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    اس خوبصورت غزل کا ربط یہ ہے...

    اس خوبصورت غزل کا ربط یہ ہے...
  11. محمداحمد

    بقول عزم بہزاد سوشل میڈیا کا حال کچھ ایسا ہے۔ اس رونق میں شامل سب چہرے ہیں خالی خالی ۔۔۔۔...

    بقول عزم بہزاد سوشل میڈیا کا حال کچھ ایسا ہے۔ اس رونق میں شامل سب چہرے ہیں خالی خالی ۔۔۔۔ تنہا رہنے والے یا تنہا رہ جانے والے
  12. محمداحمد

    یہ تو ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ سماجی روابط ختم ہوتے جا رہے ہیں اور ہم "سوشل میڈیا" کی بدولت...

    یہ تو ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ سماجی روابط ختم ہوتے جا رہے ہیں اور ہم "سوشل میڈیا" کی بدولت جھوٹی شان، اور بناوٹی طرزِ زندگی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔
  13. محمداحمد

    فلک شیر بھائی ! اخلاقیات کی اصل تو مذاہب کی دین ہی ہے۔ اب بعد میں کوئی طبقہ اُن میں سے چنیدہ...

    فلک شیر بھائی ! اخلاقیات کی اصل تو مذاہب کی دین ہی ہے۔ اب بعد میں کوئی طبقہ اُن میں سے چنیدہ معاملات کو اپنے طور پر لے کر چلنے لگے تو اُس سے خاظر خواہ نتائج برامد نہیں ہو سکیں گے۔ مذہب ہمیں کبھی محبت سے اور کبھی ڈرا دھمکا کر ایک دوسرے سے نتھی رہنے کی تلقین کرتا ہے۔ پھر صلہ رحمی جیسا مشکل ترین...
  14. محمداحمد

    فلک شیر بھائی کو بتا دیجے کہ آپ ہماری بات پر ہنس رہے ہیں۔ :)

    فلک شیر بھائی کو بتا دیجے کہ آپ ہماری بات پر ہنس رہے ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    شعر کا آخری لفظ "سہی" ہم نے "صحیح" لکھ دیا تھا۔ آخری وقت میں خیال آیا کہ مطلب "کچھ" کا "کچھ" ہو...

    شعر کا آخری لفظ "سہی" ہم نے "صحیح" لکھ دیا تھا۔ آخری وقت میں خیال آیا کہ مطلب "کچھ" کا "کچھ" ہو جائے گا۔ :) :)
  16. محمداحمد

    مزے کی بات بتاؤں ؟

    مزے کی بات بتاؤں ؟
  17. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  18. محمداحمد

    رونقِ شہر اِنہیں اپنے تجسس میں نہ رکھ ۔۔۔۔۔ یہ مسافر ہیں کسی دل میں ٹہھرنے والے ۔۔۔ عزم بہزاد

    رونقِ شہر اِنہیں اپنے تجسس میں نہ رکھ ۔۔۔۔۔ یہ مسافر ہیں کسی دل میں ٹہھرنے والے ۔۔۔ عزم بہزاد
  19. محمداحمد

    اُس کے سب جھوٹ بھی سچ ہیں محسن ۔۔۔۔ شرط یہ ہے کہ وہ بولے تو سہی

    اُس کے سب جھوٹ بھی سچ ہیں محسن ۔۔۔۔ شرط یہ ہے کہ وہ بولے تو سہی
Top