سچی بات تو یہ ہے کہ کھلاڑیوں کا انتخاب ہمارا کام نہیں ہے۔ کھلاڑی اناڑی ہوں یا جواری یہ کام سلیکشن بورڈ (حکومتی اداروں) کا ہے۔
یہ بات البتہ طے شدہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے جو بھی کھیلے گا ہم اُسے سپورٹ کریں گے اور بھرپور سپورٹ کریں گے۔ پاکستان ہمیں عزیز ہے اور لیلیٰ کی گلی کا تو کتا بھی پیارا...