بہت بہت شکریہ فاتح بھائی اور فرحت کیانی کا بھی شکریہ کہ آپ کو یہاں تک لانے کا سبب بنیں۔ :)
ڈاکٹر انور سدید ادیب اور نقاد ہیں۔
وکیپیڈیا کا لنک
اردو پوائنٹ پر تعارف
ماشاءاللہ !
آپ کی قادر الکلامی لائقِ صد تحسین ہے۔ بہت خوب لکھا آپ نے۔
حضور مالی اعانت تو بہت دور کی بات ہے، یہاں تو اکثر شعراء کرام کو یہ گلہ بھی ہوتا ہے کہ اُنہیں سراہنے والے نہیں ملے۔ مجید امجد کی نظم "آٹوگراف" میں شاعر نے ایسا ہی کچھ شکوہ کیا ہے۔
بہت بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب۔۔۔۔!
یہ سب اردو محفل کے ادبی ماحول، ادبی ذوق رکھنے والے محفلین اور اساتذہ کا ہی فیض ہے۔
نشاندہی کا شکریہ، تدوین کر دی ہے۔
بہت شکریہ فرحت صاحبہ ۔۔۔۔۔!
یعنی ہم اور آپ مل کر انور سدید صاحب کے لئے "پروموشنل ایکٹیوٹی" کر رہے ہیں۔ :)
ویسے کچھ اشعار (موضوعات) تو خالص قافیے کی دین ہی ہوتے ہیں ورنہ ایسے شاذ موضوعات تو اکثر بعید از قیاس ہی ہوتے ہیں۔
مان بھی جاؤ گُڑیا رانی
نہیں روٹھنا اچھا
اب نہ ستاؤ، ہنس کے دکھاؤ
چلو تھوک دو غصہ
:) :)
ہاہاہاہاہا
لوگ منانے کے لئے بھی رونی کھانی شاعری کا استعمال کرتے ہیں۔ :)
ویسے ہماری چھوٹی سی بہنا کس بات پر ناراض ہے۔ کچھ پتہ تو چلے؟