نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    آپ کبھی پاکستان کے حق میں بھی دعا کر لیا کیجے۔ :) "لوگوں" کو آپ کے پاکستانی ہونے میں شک ہوتا ہے۔ :D
  2. محمداحمد

    لندن میں شرپسندوں نے اسلامک سینٹرکوآگ لگادی

    ویسے خبر لگانے والے کو "فریق" نہیں سمجھنا چاہیے۔
  3. محمداحمد

    غزل ۔ سارے وعدے ، وعید ہو گئے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب، ذرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں۔
  4. محمداحمد

    تین اشعار فی البدیہ: کیا غضب کا نشاط باقی ہے!

    کیا غضب کا نشاط باقی ہے تیری آنکھوں کے جھٹپٹے میں آج واہ کیا بات ہے مہدی بھائی۔۔۔۔! آنکھوں کے جھٹپٹے کی ترکیب بہت اعلیٰ ہے۔
  5. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    کرس گیل کلین بولڈ ہو گئے سعید اجمل کے ہاتھوں :)
  6. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    بیٹسمین تو واقعی بہت بُرا کھیلے۔ لیکن اتنے کم اسکور پر بھی بالرز نے بہت زیادہ مزاحمت کی اور میچ آسانی سے نہیں جیتنے دیا۔
  7. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    چلیے کرکٹ کی تو خیر ہے۔ بس مشاعرہ عنقریب ہونے والا ہے اُس کے لئے وقت ضرور نکال لیجے گا۔ :)
  8. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    وہ ذرا مختلف پاکستانی ہیں۔ :p
  9. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    ہمارا تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہوگا اوپر کی گفتگو سے۔ :D یہاں ایک ہی کرم فرما ہیں جو پاکستان کے ہارنے پر بے حد خوش ہوتے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    آج کل محترمہ کرکٹ کے دھاگوں میں کیسے نظر آ رہی ہیں؟ :)
  11. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    دیکھیے کیا کرتے ہیں گیند باز، ویسے تو دفاع کے لئے یہ اسکور بہت ہی کم ہے۔ پاکستانی بلے باز لگتا ہے مصباح کی "دوستی" میں "پرفارمینس" دکھا رہے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    یہ 170 بھی مصباح کی محنت سے ہوگئے ورنہ یہ بھی ہونے کا امکان نہیں تھا۔
  13. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    لیکن بد قسمتی دیکھیے کہ سنچری نہیں ہو پاتی اِس کی۔ حالانکہ آج بہت ہمت کی مصباح نے اور بہت عمدہ کھیلا۔۔۔!
  14. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    ویسے بڑی کالی زبان ہے آپ کی۔ :) جو کہہ دیں وہ ہی ہو جاتا ہے۔ :) جسٹ کڈنگ :)
  15. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    کرس گیل کی بیٹنگ واقعی دیکھنے والی ہوتی ہے۔ جو بات ہے وہ ماننی چاہیے آپ کی طرح نہیں کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔ :)
  16. محمداحمد

    ترکیب برائے حصولِ انصاف

    ٹھیک کہا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  17. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    اچھا کیا تصویر بنا لی ، نہ جانے اگلا چوکا کب ماریں یہ صاحب ۔۔۔۔۔! :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  18. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    پاکستانی ٹیم سے خدا واسطے کا بیر ہے خان صاحب کو۔۔۔۔! اور کبھی منہ سے اچھی بات نہ نکلے اس کا بھی بے حد دھیان رکھتے ہیں۔
  19. محمداحمد

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown: :thumbsdown...
Top