نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محبت ایسی ہی نا پائیدار ہے ۔دائمی جدائی دے جاتی ہے ۔۔پر یادیں باقی رہتی ہئں۔۔۔اللہ پاک مغفرت فرمائیں درجات بلند فرمائیں آمین۔
  2. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    @مومن فرحین بٹیا ؀ مژدہ اے دل کہ مسیحا نفسے می آید کہ ز انفاس خوشش بوئے کسے می آید اے دل! خوش خبری ہو کہ اک مسیحا جیسے سانس والا آتا ہے اس لئے کہ اس کے بہترین سانسوں سے کسی کی خوشبو آ رہی ہے
  3. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    استاد محترم کی خدمت میں ؀ سنوارہ نوک پلک ابرووں میں خم کر دے گرے پڑے ہوئے لفظوں کو محترم کر دے بشیر بدر
  4. سیما علی

    2018 سے محفل پر موجودگی ۔۔۔اور پہلامراسلہ ۔۔۔

    2018 سے محفل پر موجودگی ۔۔۔اور پہلامراسلہ ۔۔۔
  5. سیما علی

    واہ بہت بہترین ۔۔۔🌟🌟🌟🌟🌟

    واہ بہت بہترین ۔۔۔🌟🌟🌟🌟🌟
  6. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل آج مصروف ہیں ۔۔۔کسی جاننے والی یا دور کے کسی رشتے دار کے یہاں تعزیت کے لئے گئیں ہیں سرسری بات ہوئی تھی ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
  7. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں نہ کہیں ظلم سہنابھی ظالم کی مددہے ۔۔۔ ہزاروں ظلم ہوں مظلوم پر تو چپ رہے دنیا اگر مظلوم کچھ بولے تو دہشت گرد کہتی ہے
  8. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدے کے حساب سے تو عینک نہ ہوتی تو کونٹیک لینسس ہوتے ہم نے لگائے جب عینک لگانے کا دل نہ چاہا ۔۔۔
  9. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوارہ لگوا لیں ذرا گھر میں ۔۔
  10. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب چلیں گے تو سب جان جائیں گی ۔۔۔
  11. سیما علی

    کب تک یونہی روتے رہو گے۔ برائے اصلاح

    بھانجے کیا ناراض ہیں کہاں غائب ہیں ۔۔۔ کوئی خیر خبرنہیں ہے ۔۔۔کچھ کام ہے آپ سے ہمارا فون کیا خراب ہو سب نمبر گم ہوئے ۔۔۔۔
  12. سیما علی

    کب تک یونہی روتے رہو گے۔ برائے اصلاح

    ایک انتہائی تلخ حقیقت۔۔۔۔۔ بہت عمدہ انداز بیاں جیتے رہیے روفئ بھیا۔۔۔
  13. سیما علی

    بیت بازی

    یوں مسکرا کے حال ہمارا نہ پو چھیے دل میں ہزار زخم چھپائے ہوئے ہیں ہم م ۔۔۔
  14. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکیے گل کو پتہ ہے ڈبے میں کیاہے۔۔۔۔
  15. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعائیں ہیں ہماری بھائی چارہ قائم رہے ۔۔۔ درد تو بس یہی ہے کہ سب باتیں بھرے پیٹ کی ہیں اختلاف بھوکے پیٹ سے نہیں ہوتا 🥲🥲🥲🥲🥲
  16. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ازل سے بے سمت جستجو کا سفر ہے درپیش پانیوں کو کسے خبر کس کو ڈھونڈتا ہے میری طرح رائیگاں سمندر؟ میں تشنہ لب دُور سے جو دیکھوں تو ہر طرف سیلِ آب پاؤں قریب جاؤں تو ریت شعلہ غبار ساحل دھواں سمندر
  17. سیما علی

    بیت بازی

    نقش فریادی ہےکس کی شوخئ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا چچا ۔۔۔۔۔ الف سے
  18. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ کبھی میں بھی محفلین تھا۔

    بٹیا یہ بہت قیمتی تحفہ ہے پروردگا ر قبول فرمائے آمین
  19. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ کبھی میں بھی محفلین تھا۔

    نہیں بھیا وہ دراصل وائی چل نہیں رہا تھا۔۔۔ اور تھری جی کا آپکو پتہ ۔۔۔پھر ایک ہاتھ سے کفگیر چل رہی ہو اور دوسری طرف آپکے بھائی کاشور کھانا جلدی چاہئے ۔۔چاروں محاذوں پر لڑنا ذرا مشکل ئوجاتا ہے ۔۔پھر بڑھاپا اپنی جگہ اٹل ۔۔۔
Top