نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اللہ اللہ کریں محفل پہ الو کیسے بول سکتے ہیں۔۔۔ یہاں تو چڑیاں چہچحا تیں ہیں ۔۔ کبوتر غڑ غوں کرتے ہیں کبھی کبھی کوے کائیں کائیں کرتے ہیں ۔۔کبھی فاختائیں ۔۔اور کوئل کوکتی ہے۔۔ مور دن کو بول اٹھتا ہے پپیہا رات کو تو پھر وضاحت کریں کہاں الو۔۔۔۔۔۔۔
  2. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ہم جو انسانوں کی تہذیب لئے پھرتے ہیں ...... ! ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں 🥲🥲🥲🥲🥲🥲
  3. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست ہوگیا یہ تو جناب
  4. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعائیں آپ سب کے ۔۔۔ہمیں فلو ہوا ہے ساتھ بخار بھی ہے ۔۔
  5. سیما علی

    الہی آمین

    الہی آمین
  6. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجالی جائے یادِ جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے رفتہ رفتہ یہی زنداں میں بدل جاتے ہیں اب کسی شہر کی بنیاد نہ ڈالی جائے مصحف رخ ہے کسی کا کہ بیاضِ حافظ ایسے چہرے سے کبھی فال نکالی جائے وہ مروت سے ملا ہے تو جھکادوں گردن میرے دشمن کا کوئی وار نہ خالی جائے بے نوا شہر کا سایہ ہے...
  7. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں‌بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے اس کی وہ جانے اسے...
  8. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیا ایسے کم سُخن سے کوئی گفتگو کرے جو مستقل سکوت سے دل کو لہو کرے اب تو ہمیں بھی ترکِ مراسم کا دُکھ نہیں پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی خود کو گنوا کے کون تری جستجو کرے اب تو یہ آرزو ہے کہ وہ زخم کھائیے تا زندگی یہ دل نہ کوئی آرزو کرے تجھ کو بھُلا کے دل ہے...
  9. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    گُل بھی گلشن میں کہاں غنچہ دہن تم جیسے کوئی کس منہ سے کرے تم سے سُخن، تم جیسے
  10. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اب میں بولوں کہ نہ بولوں 🙀🙀🙀🙀🙀
  11. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے، لٹ بھی چکے اور محبت وہی انداز پرانے مانگے ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے دل کسی حال پہ قانع ہی نہیں جانِ فراز مل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے
  12. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    تو محبت سے کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے کل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے ہم سفر چاہیے ہجوم نہیں اِک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے کوہ کن ہو کہ قیس ہو کہ فراز سب میں اِک شخص ہی ملا ہے مجھے احمد فراز
  13. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
  15. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    :applause::applause::applause::applause:
  16. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    عاطف بھیا ؀ سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
  17. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر جا، خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے احمد فراز
Top