نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ کبھی میں بھی محفلین تھا۔

    آپا واقعی بوڑھی ہو گئی ہیں ۔۔۔
  2. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    شوق اس دشت میں دوڑائے ہے مجھ کو،کہ جہاں جادہ غیر از نگہِ دیدۂِ تصویر نہیں حسرتِ لذّتِ آزار رہی جاتی ہے جادۂ راہِ وفا جز دمِ شمشیر نہیں
  3. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    بہت ہی زیادہ خوش ہے بھیا😊😊😊😊😊
  4. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے پوچھیے روفی بھیا کیا کبھی پیو پلاؤ پاڑٹی کراچی کو بھی یا پورے مللک کو اپنا سمجھے گی بڑا دکھ ہوتا ہے جب اسکی گندگی دیکھتےطہیں اور چیف منسٹر صاحب فرماتے ہیں سب اچھا ہے ۔۔۔عالمی ادارے کی ریئٹنگ سے سازش کی بوآتی ہے ۔۔🥲🥲🥲🥲🥲 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل...
  5. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹ کے نہ برسیں بادلوں سے کہہ رہے ہیں ۔۔کیونکہ موسم دیکھ کے دل جھوم جائے ہے ۔۔۔پررو ڈ دیک کے دماغ کھوم جاتا ہے ۔۔۔کیا کریں کراچی والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انکی حکومت بات کڑوڑوں کی کرتی ہے اور غریب کی ایک پکوڑوں کی دکان سے بھی بھتہ لیتی ہے ۔۔۔عجب عالم ہے پچھلی بارشوں کی ٹوٹی سڑکیں اب تک ویسی کی ویسی پتہ...
  6. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    یہی تمناہے میں بھی کچھ دن درنبی پرگزارآؤں جولے کے جاؤں اثاثہ جاں وہ ان کے قدموں پہ وارآؤں ہوں میں بھی اک منتظرمسافر،سکون قلب ونظرکی خاطر یہاں سے میں بے قرارجاؤں وہاں سے لےکرقرارآؤں میں آپ کی خاک درکے صدقے میں آپ کی اک نظرکے صدقے کبھی درفیض واہومجھ پر،کہ عاقبت کوسنوارآؤں بساؤں نس نس میں اس طرح...
  7. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    سوالی ترے درپہ حاضر ہیں آقاﷺ ہزاروں کھڑے ہیں ہزاروں سے آگے دعا ہے مری شافع روز محشرﷺ نکل جائے امت خساروں سے آگے قیامت کے دن ہے بشر کی تمنا تیرا ہو سہارا سہاروں سے آگے ( پروفیسرمحمد علی بشر)
  8. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    دوزخ میں کیسے جائے گا حقدارِ خلد وہ دل میں سمائے جس کے محبت رسولﷺ کی دید ان کی وقتِ نزع مجھے ہو گی اے فداؔ ہے دل کے آئینے میں جو صورت رسولﷺ کی غلام ربانی فدا
  9. سیما علی

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    معراج:سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا (بنی اسرائیل:1) ترجمہ کنز العرفان: پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے خاص بندے کو رات کے کچھ حصے میں مسجدِ حرام سے مسجد ِاقصیٰ تک سیر کروائی۔
  10. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    حضرت ابو سعید خدریؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جس شخص کی تین بیٹیا ں تین بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں اور وہ ان کے ساتھ اچھا معا ملہ رکھے اور ان کے حقوق کے بارے میں اﷲ تعالیٰ سے ڈرتا رہے تو اس کے لئے جنت واجب ہے۔‘‘ ( ترمذی ،بحوالہ منتخب احادیث ،ص۵۱۲ حدیث نمبر...
  11. سیما علی

    صبح نو ہم تو ترے ساتھ نمایاں ہوں گے۔۔ریئس امروہوی

    صبح نو ہم تو ترے ساتھ نمایاں ہوں گے اور ہوں گے جو ہلاک شب ہجراں ہوں گے صدمۂ زیست کے شکوے نہ کر اے جان رئیسؔ بخدا یہ نہ ترے درد کا درماں ہوں گے میری وحشت میں ابھی اور ترقی ہوگی تیرے گیسو تو ابھی اور پریشاں ہوں گے آزمائے گا بہرحال ہمیں جبر حیات ہم ابھی اور اسیر غم دوراں ہوں گے عاشقی...
  12. سیما علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ پاک آپ پر اپنا فضل و کرم فرمائے ۔اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔
  13. سیما علی

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    استاد محترم آج آپکے جملے نے بہت ہنسایا ۔۔۔زنبیل سنے ہوئے ایک عرصہ ہوا۔۔۔ہمارے ایک تایا زاد جب ترنگ میں ہوتے تو بڑے بھائی سے بڑے مزے سے کہتے بھیا ایک بہترین سا شعر تونکال کے سنائیں اپنی زنبیل سے ۔۔۔😊😊😊😊😊😊
  14. سیما علی

    سلسلہ ہے دو گھڑی کا، ابتدا ہے انتہا ہے واہ کیا کہنے ۔۔۔

    سلسلہ ہے دو گھڑی کا، ابتدا ہے انتہا ہے واہ کیا کہنے ۔۔۔
  15. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر ہمیں یہ بھی بہت پسندہے QUE SERÁ, SERÁ
  16. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
  17. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اے نگار وطن تو سلامت رہے مانگ تیری ستاروں سے بھر دیں گے ہم
Top