ظاہری طور پر ت سے لکھا جاتا ہے لیکن
سو سال پہلے شاعر مشرق علامہ اقبال نے اسی مسئلے پر اپنی رائے کا اظہار کیا تھا۔ یہ ایک تین اشعار کی چھوٹی سی نظم ہے۔ یہ نظم علامہ اقبال کی کتاب ’’ضرب کلیم‘‘ میں شامل ہے۔ اس نظم کا عنوان اور نظم پیش خدمت ہے۔ اقبال نے کرۂ ارض کی تقدیر بدلنے کا اظہار کیا ہے۔...