نتائج تلاش

  1. سیما علی

    میاں بیوی محفلین

    کہہ دیں کہ I am a wise man
  2. سیما علی

    میاں بیوی محفلین

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. سیما علی

    حسین رضی اللہ عنہ

    سبحان اللہ سبحان اللہ کاش یہ بات سمجھ میں آنے لگے تو تفرقہ خودبخود ختم ہوجائے ۔۔ بہت خوب روفی بھیا ایک ایک لفظ محبت و عقیدت سے بھرا ہوا۔سلامتی ہوآپ پر نبیﷺ اور آل نبیﷺ کے صدیقے میں ۔۔۔
  4. سیما علی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
  5. سیما علی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    بھیا ! بخار فلو ہوگیا تھاا ب نزلہ بخار کم ہوا تو کھانسی بہت ہے
  6. سیما علی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ہاں بٹیا پہلے سے بہت بہتر۔۔۔ شکر الحمد للہ
  7. سیما علی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ہر دم ساتھ ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
  8. سیما علی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    واہ ایسے کوئی کیوں کہے ۔۔۔ہم ہیں تو ایسا تو نہ ہونے دیں گے ۔۔۔
  9. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    مرے مدّ وجزر کی خیر ہو کہ سفر ہے دجلۂ دہر کا کہیں مثلِ نامِ حسینؑ بھی، کوئی بادباں ہو تو لیکے آ نہ انیس ہوں نہ دبیر ہوں، میں نصیر صرف نصیر ہوں مرے حرفِ ظرف کو جانچنے، کوئی نکتہ داں ہو تو لے کے آ نصیر ترابی
  10. سیما علی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اسد علی رانا صاحب حاضر ہوں ۔۔ پتہ پڑا کے نہیں 🤓
  11. سیما علی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    گل کو کیسے کچھ کہا ۔۔۔۔اور وہ بھی گل آنٹی 🤓🤓🤓🤓🤓
  12. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کربلا سامنے آتی جو وہ لاشے لے کر آنکھ تو آنکھ ہے پتھر سے بھی رستا پانی مظفر وارثی
  13. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر ڈر کے جب بھی لکھیں غلطی ہو جاتی ہے ۔۔
  14. سیما علی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ملاقات واقعی اہم تھی اور اس دور میں بھی جئینون لوگ اور وہ بھی سوشل میڈیا پر ۔۔پر احوال کے لیے کتنا لیورج دیا جائے اگر ہمیں انکی طرح لکھنا آتا ہوتا تو کب کا لکھ دیتے ..اب قابل آدمی ہیں نخرے تو دکھائیں گے نا🤓🤓🤓🤓🤓
  15. سیما علی

    میاں بیوی محفلین

    ہم تو بیچارے مجاجی خدا کی آئی ڈی بنا بنا تھک گئے ایکٹیویٹ ہو کے نہ دینا تھی نہ دی۔۔۔
  16. سیما علی

    میاں بیوی محفلین

    اب تک تو آمد نہیں انکی خان ۔۔۔
  17. سیما علی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آمین الہی آمین اور اوپر سے مفتی صاحب کی مہمان نوازی اور پھر بھی اتنی خوشامدیں کرو کے بھی احوال نہ لکھنا تھا نہ لکھا ۔۔۔۔۔
  18. سیما علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم نے ایک جیسے کپڑے پہنے ۔ایک پلیٹ میں کھاتے اورشیر و شکر ہوتے دیکھا پہلے ہم سمجھے سگی بہنیں ہیں ۔۔ہماری بھابھی کی پڑوسن ہیں ۔اور سب سےاچھنبے کی بات دونوں ڈٹ جاتیں ہیں میاں کے خلاف ایک کے ساتھ ناانصافی ہو تو دوسری فورا سوتن کے حق میں آواز اٹھاتی۔۔۔
  19. سیما علی

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    جیتے رہیے شاد و آباد رہیے اور حسینوں کے نام خط لکھتے رہیے ۔۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰
Top