نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹٹی خس کی :؀ اب تو لوگوں سے پوچھیں تو زیادہ تر تو لاعلمی ظاہر کرتے ہیں۔ خس ایک خاص قسم کی گھاس جس کی جڑیں خوشبودار ہوتیں ہیں۔۔ خس کی ٹٹی جو موسم گرما میں دروازوں کے آگے لگائی جاتی ہے اور کمرے میں ٹھنڈک پہن٘چانے کے لیے اس پر پانی چھڑکتے رہتے ہیں. بانس کی کھپچیوں اور سریری کے بنے ہوئے چوگوشہ...
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو جناب سب سے پہلے شکیل بھائی کی خدمت میں وعلیکم السلام ۔۔۔بھابھی کی خدمت میں ہمارا سلام پیش کر دیجیے۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  3. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    گھائل نہیں جو حُسنِ گُلِ تر کا آدمی یہ جانیے کہ ہے وہی پتّھر کا آدمی
  4. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ بھی ممکن ہے ؀ اب جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی اس کو کہتے ہیں انتظار میاں
  5. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
  6. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    جد و پدر کی طرح جری ہیں ، دلیر ہیں بچے ہیں یوں ، پہ غیظ جب آئے تو شیر ہیں (حضرت عون و محمد کی مدح۔ انیس)
  7. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    آخر ی مصرع بہت اچھا لگا اسلئے لکھا ؀ حسین علیہ السلام سب کے ہیں۔۔
  8. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    مٹتے ہوئے اسلام کا پھر نام جلی ہو لازم ہے کہ ہر فرد حسینؑ ابنِ علیؑ ہو (جوشؔ ملیح آبادی)
  9. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    عباسؑ نامور کا علم لے کے جائیں گے ہم چاند پر حسینؑ کا غم لے کے جائیں گے (نجم آفندی)
  10. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 31 ( ق ) ( ا ) ( د ) ( ج ) ( ی ) ( گ ) #Hijjay https://hijjay.com
  11. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    شکر الحمد للہ پہلے سے بہتر ۔۔ویسے بھی ہمیں بہادر بننے کا شوق بھول جاتے ہیں کہ اب پچیس سال پہلے والے نہیں۔اسکول بھی چلے گئی طبعیت خراب میں۔۔تو فلو کی مہمان نوازی جچھ زیادہ کرنی پڑ گئی۔۔۔
  12. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    روفی بھیا کے نام ؀ میری خودداری سدا کرتی ہے میری رہبری میں کبھی پتھر سے اپنے سر کو ٹکراتا نہیں حق شناسی میرا مسلک حق پرستی میرا کام میں کھلونوں سے کبھی دل اپنا بہلاتا نہیں
  13. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    مفتی صاحب کی نذر ؀ غضب کی ان میں متانت ہے کچھ کلام نہیں مگر ہنسا کے نہ اُٹھوں تو عمران نام نہیں
  14. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    صابرہ امین بٹیا کے نام اُس کے اخلاق کھٹک جاتے ہیں دل میں ہربار وہ شکر ریز تبسم ، وہ متانت وہ وقار
  15. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    دشمن جو ہو حسین علیہ السلام کا آتشؔ نہ کم سمجھ اسے ابنِ زیاد سے (آتش)
  16. سیما علی

    یہ ہے ایثار و قربانی، مشیئت جس پہ واری ہے بہتر میں بضد ہر ایک، پہلے میری باری ہے

    یہ ہے ایثار و قربانی، مشیئت جس پہ واری ہے بہتر میں بضد ہر ایک، پہلے میری باری ہے
  17. سیما علی

    ایک جملہ کے لطائف

    دوسری سے ناراض تو تیسری سے خوش 😊😊😊😊
  18. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اپنے پیارے راج دلارے شہزادے نین بھیا کے نام ؀ نیرنگ محبت نے یہ اپنا تو کیا رنگ دیکھے کوئی چہرے کو تو ہر دم ہے نیا رنگ
  19. سیما علی

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    جیتی رہیے بٹیا ۔۔پروردگار ڈھیروں خوشیاں دکھائے آمین
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آئیں گے ہم لاہور آپکےپاس پتیسہ کھانے ۔۔۔ایک جگہ کا بھی مشہور ہے پر ہمیں نام یاد نہیں اندرون شہر ہے ۔۔۔۔
Top