غیر ہوئی حالت بخار کے زورسے ۔۔۔۔
ایسا بگڑا نظام اعضا کا
نت کُمک کو ہمیں بخار آئے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قرینے سے بناتے ہیں لاہور میں پائے ۔۔۔ہماری ایک کولیگ لاہور میں رہتیں ہیں ۔۔انھوں نے انار کلی میں بھی ایک جگہ کے پائے کھلائے تھے بے انتہا لذیذ تھے نام نہیں یاد پر انتہائی نفاست سے پیش کئے گئے۔۔۔۔
محبت کے رشتے سے گندھے ہیں دونوں ۔۔۔ایک ہی طرح گوندھا جاتا ہے دونوں کے لئے میدہ ایک کو سموسے کی شکل دے دی جاتی ہے ۔۔اور دوسرے کو نمک پارے کی۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
السلام اے جان سرور یاحسین ابن علی
آپ ہیں زہرا کے دلبر یاحسین ابن علی
کیا بیاں میں کر سکوں گا آپ کی رفعت شہا
آپ ہیں سبط پیمبر یا حسین ابن علی
الحسین منی سے ظاہر ہے رتبہ آپ کا
آپ ہیں اعلیٰ و برتر یا حسین ابن علی