اللہ اللہ
ایک رات میں چار صفحے بھر دیئے حلقہء شاپران نے۔ :)
ہم نہیں پڑھ رہے سب شاپر ہی ہوں گے۔ :) ہمارے پاس کمی ہے بھلا شاپروں کی۔
محفل تو سجادی شب بھر میں، شاپر کی شرارت والوں نے
شاپر تو بنا ہر ایک مگر، نیرنگِ خیالی بن نہ سکا
سنجیدگی برطرف بہت ہی اعلیٰ شاپر بشکلِ تحریر اور بصورتِ کوچہ...