میچ تو دیر سے شروع ہو گا لیکن شمشاد بھائی نے "اکھاڑہ" پہلے سے آباد کر دیا۔ :)
بلائیں بھئی بُلائیں۔ کہاں ہیں اکھاڑے والے۔
ایچ اے خان
عینی شاہ :)
خرم شہزاد خرم
فلک شیر
عمر سیف
باقی اپنے انیس بھیا تو پہلے سے موجود ہیں۔ :p
:rollingonthefloor:
ہم تو آپ کی آمد سے ہی سمجھ گئے تھے کہ آج میچ کا کیا ہونے والا ہے۔ اتفاق سے کچھ مصروفیت ایسی ہوئی کہ باقی ماندہ میچ دیکھ بھی نہیں سکا۔ صبح پتہ لگا کہ :noxxx: