نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات

    بہت خوب عمر بھائی ۔۔۔۔! اور ہاں آپ کے جوابات سے بھی متفق ہے یہ بندہ ء عاجز۔۔۔! :)
  2. محمداحمد

    "مساگ" سے کیا مراد ہے "مسواک" یا "مسی" :)

    "مساگ" سے کیا مراد ہے "مسواک" یا "مسی" :)
  3. محمداحمد

    اس شکریہ کا شکریہ۔۔۔۔! :) :) یہ آن لائن لغت اور اس سے پہلے کرلپ والی لغت واقعی بہت کام آئی...

    اس شکریہ کا شکریہ۔۔۔۔! :) :) یہ آن لائن لغت اور اس سے پہلے کرلپ والی لغت واقعی بہت کام آئی میرے بھی۔ کہ ہر وقت لغت (کتابی شکل میں) تو موجود ہوتی نہیں اور ہمارا یہ حال ہے کہ ہر تیسرے لفظ پر ایک بڑا سا سوالیہ نشان ہمارے ذہن میں آ کھڑا ہوتا ہے۔ عینی کا بھی شکریہ ۔۔۔۔! انہی زمینی حقائق پر جو آپ...
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    بہت خوب نیرنگ خیال بھائی۔۔۔۔! یعنی : حرف جذبوں سے رنگ پاتے ہیں آگہی شاعری نہیں ہوتی
  5. محمداحمد

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    رہی موضوع پر بات تو اس بارے میں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے اور انسان کو ہدایت کی راہ پر رکھے اور وہ شیطان کی راہ پر نہ بھٹکیں۔
  6. محمداحمد

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    ماشاءاللہ ! بہت خوب تحریر ہے اصلاحی بھائی۔۔۔۔! تحریر بتاتی ہے کہ اس کے لئے بہت عرق ریزی سے کام لیا گیا ہے اور موضوع کے ساتھ بھرپور انصاف کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔!
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ارے بھیا ہمارا آپ کا اور انیس بھائی کا شہر یہ اردو محفل ہی تو ہے۔ جو دل چاہے بولیں۔ :)
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آپ "انڈر ایسٹیمیٹ" کر رہے ہیں ہمارے بھائی کو۔۔۔۔! :D:p
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ویسے آپ کسی بھی طرح "ایچ اے خان" صاحب سے کم نہیں ہیں۔ :) (کرکٹ کے معاملے میں)
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    میں نے یہ پوسٹ دیکھ لی تھی پر کہا کچھ نہیں۔ کبھی کبھی ایک چپ ہزار سکھ والی ترکیب اچھی رہتی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بھائی کی محبت کے عکاس دو نوحے ۔ فیض احمد فیض اور مصطفیٰ زیدی کے قلم سے کہنے کو تو یہ دنیا ایک سرائے کی طرح ہی ہے کہ لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں لیکن ساتھ زندگی بسر کرنے والے اکثر دلوں میں گھر کر جاتے ہیں اور اُن کی عارضی یا دائمی جدائی دلوں میں گھاؤ ڈال جاتی ہے۔ پھر اگر ایسے لوگ آپ کے قریبی...
  12. محمداحمد

    دوست کچھ اور بھی ہیں تیرے علاوہ مرے دوست.............ادریس بابر

    واہ ۔۔۔۔! خوبصورت غزل کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔
  13. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    دنوں میں بھر گئے سب زخم، سال تک نہ رہے تری جدائی کے صدمے، وصال تک نہ رہے متین ایسے تعلق کا فائدہ کیا ہے جو ٹوٹ جائے تو دل کو ملال تک نہ رہے ارشاد متین
  14. محمداحمد

    بالکل ۔۔۔! لاجواب غزل ہے وہ تو۔

    بالکل ۔۔۔! لاجواب غزل ہے وہ تو۔
  15. محمداحمد

    شکریہ ! آپ دونوں کا ۔ کہ آپ دونوں کی کسرِ نفسی نے ہمارے جیسوں کو بھی "عالم" باوزن "ظالم" بنا...

    شکریہ ! آپ دونوں کا ۔ کہ آپ دونوں کی کسرِ نفسی نے ہمارے جیسوں کو بھی "عالم" باوزن "ظالم" بنا دیا۔ :) :)
  16. محمداحمد

    ہمیں تو ڈکشنری کا پتہ مل گیا ہے۔ بس روز اُس میں سے معنی دیکھتے ہیں روز بھول جاتے ہیں۔ :) :)

    ہمیں تو ڈکشنری کا پتہ مل گیا ہے۔ بس روز اُس میں سے معنی دیکھتے ہیں روز بھول جاتے ہیں۔ :) :)
  17. محمداحمد

    شکریہ ۔۔۔۔ اضافہ کی قبولیت کے لئے۔ :) :) ویسے نئے لفظ سے مانوس ہونے کا طریقہ یہ ہے کہ جب بھی...

    شکریہ ۔۔۔۔ اضافہ کی قبولیت کے لئے۔ :) :) ویسے نئے لفظ سے مانوس ہونے کا طریقہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی نیا لفظ سیکھیں اُسے جا بجا استعمال کریں ۔ یہ آپ کی عارضی یاد داشت سے مستقل یادداشت میں چلا جائے گا۔ :) :)
  18. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  19. محمداحمد

    http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D9%81

    http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D9%81
Top