نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاءاللہ ۔ :)
  2. محمداحمد

    تضاد کیا ہے!!!!

    ہم تو پہلے ہی محفل کی محبت میں گرفتار ہیں۔ اب جو بھی ہمیں گرفتار کرنے کا "بے کار" کام کرے گا اُسے کتنی رکعت کا ثواب ملے گا۔ :thinking:
  3. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  4. محمداحمد

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    :rolleyes: ارے۔۔۔! ہم کہہ رہے تھے کہ اپنی عینی تو "سیدھی" ہیں ہی نہیں :p کیونکہ وہ تو "سیدھی سادی" ہیں نا۔ :):):)
  5. محمداحمد

    تضاد کیا ہے!!!!

    ہم تو پہلے ہی اسیرِ محفل ہیں اس کارِ عبث پر کرنے والے کو کے رکعت کا ثواب ملے گا۔ :D:p:unsure:
  6. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    بس آپ کی ہی کمی تھی۔ کیوں نین بھیا۔۔۔! :D
  7. محمداحمد

    @عینی شاہ کی خوبی یہ ہے کہ یہ اُس موضوع پر بھی تبصرہ کرتی ہیں جس میں ان کی دلچسپی نہیں ہوتی۔ :) :)

    @عینی شاہ کی خوبی یہ ہے کہ یہ اُس موضوع پر بھی تبصرہ کرتی ہیں جس میں ان کی دلچسپی نہیں ہوتی۔ :) :)
  8. محمداحمد

    تضاد کیا ہے!!!!

    اللہ نہ کرے۔ آپ کو کوئی کبھی "شاعر" نہیں کہے گا چاہے آپ کتنے ہی دیوان کے دیوان لکھ کر پھینک دیں۔ :) آپ کو تو "شاعرہ" کہا جائے گا۔ :p
  9. محمداحمد

    تضاد کیا ہے!!!!

    :):D:p:ROFLMAO::cool: لطفِ شعر تجھ سے کیا کہوں عینی :p ویسے ہوتے ہوتے آپ بھی شاعر ہو ہی گئیں ہیں۔ یہ بھی صنعتِ تضاد کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    واقعی! اس کوچہ میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو شاپری کے فلسفے سے آگاہ نہیں ہیں (اور کچھ لوگ تو اس شاپنگ سے مشتق سمجھ رہے ہیں) انہیں چاہیے کہ فوراً فرحت کیانی کا خطبہء صدارت المعروف سپاس نامہ پڑھیں تاکہ وہ اس فصیح و بلیغ اصطلاح کا کماحقاحہ ادراک حاصل کر سکیں۔ :)
  11. محمداحمد

    تضاد کیا ہے!!!!

    اسی صنعتِ تضاد میں خاکسار کا ایک خیال: سویرا تھا، شبِ تیرہ کے آگے جہاں دیوار تھی، رستہ وہیں تھا
  12. محمداحمد

    تضاد کیا ہے!!!!

    تضاد ۔۔۔۔ ضد سے ہے۔ جیسے بچپن میں الفاظ اور اُن کی ضد پڑھا کرتے تھے۔ سیاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفید گرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرد زمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسمان عموماً راست مخالف چیزوں کے لئے یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔ جیسے اگر کوئی شخص سچ بولنے کی تلقین کرے اور خود سچ نہ بولے تو ہم کہتے ہیں کہ اس کے قول و فعل میں تضاد ہے۔...
  13. محمداحمد

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    بزرگ لوگ ہنستے نہیں لیکن دانتوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے شکل میں اشکال پیدا ہو جاتے ہیں۔ :D:p
  14. محمداحمد

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    اتنے سارے نام، اور سب ہی جانفشانی کے ساتھ لکھے گئے اور کسی ایک ڈیزائن پر دوسرے کا شائبہ بھی نہیں گزرتا۔ کمال ہے۔ آپ کا کام اتنا اچھا اور اتنا دل پذیر ہے کہ ہم جیسے بخیل بھی مکرر تعریف کئے بنا رہ نہیں سکے۔ :) جیتے رہیے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ شاد آباد رکھے۔
  15. محمداحمد

    واہ ۔۔۔۔!

    واہ ۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    واہ ۔۔۔۔! کیا ہی اچھے اشعار ہیں۔

    واہ ۔۔۔۔! کیا ہی اچھے اشعار ہیں۔
  17. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔! فرحت کیانی آپ نے تو اس تقریب کا خطبہ ء صدارت اور سپاس نامہ دونوں ایک ساتھ ہی پیش کردیا۔ واللہ اگر زبردست سے زیادہ کی کوئی ریٹنگ ہوتی تو ہم اُسی پر ہاتھ صاف کرتے۔ :D
Top