پھر آپ وہی کریں جو ہم کرتے ہیں۔ :) ۔ یعنی اس دھاگے میں جا کر اُس کلام کی تحسین کریں ۔ اس سے تحسین کا حق بھی ادا ہو جائے گا اور آپ کے تبصرے سے وہ لڑی پھر سے زندہ ہو جائے گی اور دیگر محفلین بھی اس کلام سے محظوظ ہو سکیں گے۔
یہ لڑی بھی دیکھ لیجے۔
براہِ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے...