نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میں کیا اے کوئی گل تے نئیں ناں از صابر علی صابرؔ

    سچی بات تو یہی ہے کہ زبانوں کی بادشاہی سرحدوں سے ماوراء ہی ہوتی ہے۔ تاہم "ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ" والی بات ہمیشہ تکلیف دہ ہی رہتی ہے۔
  2. محمداحمد

    شکریہ

    شکریہ
  3. محمداحمد

    "ول" کا کیا مطلب ہے؟

    "ول" کا کیا مطلب ہے؟
  4. محمداحمد

    میں کیا اے کوئی گل تے نئیں ناں از صابر علی صابرؔ

    نیرنگ خیال فلک شیر شکریہ ہمیں پڑھانے اور سمجھانے کا ۔ ہر زبان کا ادب اپنی ایک چاشنی رکھتا ہے۔ ماشاءاللہ پنجابی میں بھی بہت عمدہ کلام موجود ہے۔
  5. محمداحمد

    اچھا کالم نگار کیسے بنا جائے(جاوید چوہدری)

    میرا خیال ہے کہ اظہارِ رائے میں دلی جذبات شامل ہوں تو معمولی قدرتِ بیان رکھنے والے کی تحریر بھی اوج پر پہنچ جاتی ہے۔ اور جہاں آپ کو خود پتہ ہو کہ آپ جو کہہ رہے ہیں وہ سچ نہیں ہے تو پھر لہجے میں کتنی جان رہ جاتی ہے۔
  6. محمداحمد

    اچھا انتخاب ہے۔

    اچھا انتخاب ہے۔
  7. محمداحمد

    تاسف ماموں صاحب کی وفات کا صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ مرحوم پر اپنی رحمت نچھاور کرے اور اُن سے راضی ہو جائے۔ (آمین)
  8. محمداحمد

    اچھا کالم نگار کیسے بنا جائے(جاوید چوہدری)

    لکھنا تو سب کو ہی سیکھنا پڑتا ہے۔ "لفافہ" لینا یا "دشمنی" مول لینا تو اپنے اپنے انتخاب کی بات ہے۔ اگر آپ کی تحریر مؤثر (influential) نہیں تو کوئی آپ کو نہیں پوچھے گا۔
  9. محمداحمد

    میں کیا اے کوئی گل تے نئیں ناں از صابر علی صابرؔ

    آپ تینوں مل کر ہمیں سکھائیں گے تب ہی ہماری سمجھ آئے گی بات۔ :)
  10. محمداحمد

    جی پڑھی ہے۔ خوب ہے۔

    جی پڑھی ہے۔ خوب ہے۔
  11. محمداحمد

    میں کیا اے کوئی گل تے نئیں ناں از صابر علی صابرؔ

    بہت خوب ۔۔۔۔! تیسرا شعر سمجھ نہیں آیا۔ یہاں "ٹل" کا کیا مطلب ہے؟
  12. محمداحمد

    :)

    :)
  13. محمداحمد

    بہت خوب۔۔۔۔! بہت اعلیٰ

    بہت خوب۔۔۔۔! بہت اعلیٰ
  14. محمداحمد

    حمدیہ.............عباس تابش

    سبحان اللہ ! سبحان اللہ لاجواب ہے۔ بہت بہت شکریہ فلک شیر بھائی اس انتخاب کا اور یاد آوری کا بھی۔ :)
  15. محمداحمد

    پہلے شعر کی تعریف کردوں یا پہلے آپ ترجمہ سمجھائیں گے۔

    پہلے شعر کی تعریف کردوں یا پہلے آپ ترجمہ سمجھائیں گے۔
  16. محمداحمد

    درد اتنا تھا کہ اُس رات دلِ وحشی نے۔۔۔۔۔

    درد اتنا تھا کہ اُس رات دلِ وحشی نے۔۔۔۔۔
  17. محمداحمد

    آ گئے کیا جن بابا؟ ہم تو پہلے ہی ڈرے ہوئے ہیں۔ :) :)

    آ گئے کیا جن بابا؟ ہم تو پہلے ہی ڈرے ہوئے ہیں۔ :) :)
  18. محمداحمد

    وہ تو ابھی آف لائن ہیں۔ عشبہ کو سیر کرانے لے گئے ہوں گے۔ :) :)

    وہ تو ابھی آف لائن ہیں۔ عشبہ کو سیر کرانے لے گئے ہوں گے۔ :) :)
Top