نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    غالباً انہی سب باتوں سے گھبرا کر راوی (مؤرخ) چین ہی چین لکھتا ہے ۔ :)
  2. محمداحمد

    وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف

    یہ وہی پرویز اشرف ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :evil:
  3. محمداحمد

    مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان

    دونوں کام ازراہ مذاق ہی کیئے ہیں۔ اُمید ہے آپ کو گراں نہیں گزرے ہوں گے۔
  4. محمداحمد

    ایک نیا کام شروع کریں گے کچھ دنوں بعد ۔ اس کے لئے آپ کی ضرورت پڑے گی۔

    ایک نیا کام شروع کریں گے کچھ دنوں بعد ۔ اس کے لئے آپ کی ضرورت پڑے گی۔
  5. محمداحمد

    ہمممم۔۔۔۔۔! کچھ خاص ہے نہیں آج کل بولنے کے لئے ۔۔۔۔ سو شاعری پر ہی گزارا ہو رہا ہے۔ آپ سنائیے...

    ہمممم۔۔۔۔۔! کچھ خاص ہے نہیں آج کل بولنے کے لئے ۔۔۔۔ سو شاعری پر ہی گزارا ہو رہا ہے۔ آپ سنائیے کیا ہو رہا ہے آج کل؟
  6. محمداحمد

  7. محمداحمد

    وعلیکم السلام، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اور یہیں کہیں ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟

    وعلیکم السلام، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اور یہیں کہیں ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
  8. محمداحمد

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    :) یہ شاید اُن "شریف" لوگوں کا ذکر ہے۔ جو شمشاد بھائی کو یاد آئے تھے۔ :)
  9. محمداحمد

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    یقیناً آپ "خلعت بمعہ فاخرہ" لینے پر اصرار کرتے۔ :D:p
  10. محمداحمد

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    یعنی ہم نے کہا اس کارستانی سے اہل محفل کیوں محفوظ رہیں ۔۔۔ ۔ :D:p
  11. محمداحمد

    تقدیر کے قاضی کا (ظریفانہ) از محمداحمد

    یوسف بھائی کی مراد غالباً وہ نہر ہے جو ملکہ زبیدہ نے مکہ معظمہ تک پانی لانے کے لئے تعمیر کروائی تھی۔
  12. محمداحمد

    "راہِ مضمونِ تازہ بند نہیں" ۔ از ۔ محمد احمد

    ارے بھیجا تو تھا یہ بھی۔۔۔۔۔۔! چیک کیجے۔ :)
  13. محمداحمد

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    بہت محبت ہے بلال آپ کی۔ کل ذوالقرنین بھائی سے بات ہو رہی تھی تو یہ تفریحی کارستانیاں جناب کے حضور پیش کی تھیں ہم نے۔ :) نیرنگ خیال بھائی کی محبت دیکھیے کہ یہ تفریحی کلام بھی اُنہوں نے محفل میں شامل کردیا۔ ایک پوسٹ یہ بھی دیکھیے گا اسی قبیلے کی ہے۔ ;)
  14. محمداحمد

    "راہِ مضمونِ تازہ بند نہیں" ۔ از ۔ محمد احمد

    کچھ عرصے پہلے ایک تضمین "تاقیامت کھلا ہے بابِ سخن" کے نام سے یہاں پیش کی تھی۔ اُس کے کچھ دنوں بعد اس شعر کا مصرعہ اولیٰ بھی مشقِ ستم کا نشانہ بن گیا سو شاملِ محفل کر رہا ہوں۔ وہ جو شادی سے پہلے کہتا تھا اُس کو یکسانیت پسند نہیں اُس کی بیوی نے کر دیا ثابت "راہِ مضمونِ تازہ بند نہیں"
  15. محمداحمد

    تعارف عتیق الرحمٰن راز حاضر ہے

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    تعارف تعارف

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔!
Top