ویسے زیادہ بہتر تو یہی ہے کہ اپنے اخراجات کو اپنی آمدنی کے اندر اندر رکھا جائے۔ اور اے ٹی ایم یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کیا جائے۔
کریڈٹ کارڈ والے بنک بڑے ظالم ہوتے ہیں۔ آپ کو بے جا خرچا کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ طرح طرح کے ڈسکاؤنٹس آفر کرتے ہیں اور جب آپ اپنے بجٹ سے بڑھ کر خریداری شروع کر دیتے ہیں...