نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دو ہی "باجوک" آدمی ہیں عدم ؛)

    دو ہی "باجوک" آدمی ہیں عدم ؛)
  2. محمداحمد

    السلام علیکم، کیسے ہیں محترم۔۔۔! آج کل محفل میں نظر نہیں آتے؟

    السلام علیکم، کیسے ہیں محترم۔۔۔! آج کل محفل میں نظر نہیں آتے؟
  3. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    کبھی اِس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے اب تو انعام دیا جاتا ہے غدّاری پر سلیم کوثر
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    مجھ میں یوں تازہ ملاقات کے موسم جاگے آئینہ ہنسنے لگا ہے مری تیاری پر سلیم کوثر
  5. محمداحمد

    نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو ۔۔۔ وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب...

    نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو ۔۔۔ وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں ۔۔ جون ایلیا
  6. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    توبہ توبہ ! بہت ہی بڑے شاپر ہیں آپ دونوں ۔۔۔! :p
  7. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    ہم تو یوں بھی حیران پریشان ہی رہتے ہیں۔ :mad: لیکن آپ نے استاد جی کسے کہا؟؟؟ :confused:
  8. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    توں کیہہ جانیں یار نینیا۔۔!!! شاپر بندا کھا جاندا اے برائے تبصرہ: عینی شاہ فلک شیر محمد بلال اعظم
  9. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    :zabardast1::D:p ارے واہ ! کیا شاپر ڈبل کیا ہے آپ نے۔ پرنسپل صاحب تو حیران :eek: پریشان o_O:confused: ہی ہو گئے ہوں گے یہ سب دیکھ کر۔ :D:p:p:D:p:p:D
  10. محمداحمد

    ہُن اے کھڑکی کدے نیئں کھلنی ۔۔۔

    شاید زبردست زبردست لکھتا چلا جاؤں اور گنتی بھول جاؤں تب بھی اس تحریر کا حق ادا نہیں ہو سکتا ۔ ماں کی محبت کے آگے کیا رہ جاتا ہے۔ آنکھوں کو اشکبار کر دینے والی اس تحریر کو شامل محفل کرنے اور خاکسار کو یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ عمر بھائی۔۔۔!
  11. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    نیرنگ خیال فرحت کیانی عینی شاہ :) پرویز کریم بھائی ! ہم نے اس فن میں طاق افراد کو دعوتِ کلام دے دی ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی آپ کو شاپر کرا دیا ہمارا مطلب ہے جلد ہی آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا۔ :)
  12. محمداحمد

    قلعہ بلتت (Baltit Fort)

    اور یہ نیلے نیلے کھلونے کیا ہیں؟
  13. محمداحمد

    یوم دفاع پاکستان

    واہ ! کیا خوب لکھا ہے ذوالقرنین بھائی آپ نے۔ ماشاءاللہ۔۔۔! :pak: نہ ہو نومید اے اقبال اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی اچھی تحریر کی خوبی یہ ہے کہ وہ جذبات کو مہمیز کرتی ہے۔ آپ کی تحریر پر دوستوں نے دل و جان سے جو تبصرے کئے ہیں وہ سب جذبہ ء حب الوطنی اور محبت سے...
  14. محمداحمد

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔! بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر۔ اللہ رب العزت مرحوم پر اپنی رحمتیں برکتیں نچھاور کرے اور اُن سے راضی ہوجائے اور زین بھائی اور اُن کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)۔
  15. محمداحمد

    زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم

    واہ واہ واہ زبردست ! کیا مسئلہ حل کیا ہے۔ :p:D
  16. محمداحمد

    روشنیوں کا شہر کراچی ہم جنس پرستوں کی جنت بنتا جارہا ہے، بی بی سی

    ایکسپریس والے بی بی سی کی خبریں من و عن چھاپ دیتے ہیں۔ جب کہ ایک صحافتی ادارہ ہونے کے ناطے اُنہیں دوسروں کی نقالی کے بجائے اپنے ذرائع اور اپنی خبر کے ساتھ آنا چاہیے تاکہ وہ خبر اُن کی پہچان بنے۔
  17. محمداحمد

    کب ڈرا سکتا ہے غم کا عارضی منظر مجھے ۔۔۔۔ ہے بھروسا اپنی ملت کے مقدر پر مجھے ۔۔۔ اقبال

    کب ڈرا سکتا ہے غم کا عارضی منظر مجھے ۔۔۔۔ ہے بھروسا اپنی ملت کے مقدر پر مجھے ۔۔۔ اقبال
  18. محمداحمد

    تصویری نظم :فاطمہ بنتِ عبداللہ (شہید) از اقبالٌ

    اقبال کی یہ نظم تو ہے ہی لاجواب۔ فرح بھائی نے تصویر بھی اچھا کیا ہے اِسے۔ اردو محفل کی بھول بھلیوں میں کھو جانے والا "سر زمینِ عجائب کے مسافر" کی طرح ہوتا ہے کہ جہاں دیکھو ایک نیا جہان آباد نظر آتاہے۔
  19. محمداحمد

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔
Top