نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم سچ کہا اے صبا! صحنِ گل زار میں دل نہیں لگ رہا ۔ لیاقت علی عاصم

    بہت شکریہ مدیحہ گیلانی بہت خوبصورت اشعار پیش کئے آپ نے۔ دل خوش ہوا۔ :)
  2. محمداحمد

    تجھ سے یہ تیرے حاشیہ بردار ۔۔۔۔ اور کہتے بھی میری شان میں کیا ۔۔۔ رسا چغتائی

    تجھ سے یہ تیرے حاشیہ بردار ۔۔۔۔ اور کہتے بھی میری شان میں کیا ۔۔۔ رسا چغتائی
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    ویسے پاکستان کے مقابلے میں زمبابوے بہت ہی اچھا کھیل پیش کر رہی ہے۔ پاکستانی ٹیم تُکے پر ہی چل رہی ہے۔
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    جتنے منہ اُتنی باتیں: کرک انفو پر ایک تبصرہ: Muteeb Butt: "This test team playing Pakistan vs Out sitting Test Team 1) Taufeeq, 2) Yasir Hamid, 3) Fawad Alam, 4) Umer Amin, 5) Umer Akmal, 6) Shoaib Malik 7) Kamran Akmal, 8) Hammad Azam, 9) Wahab Riaz, 10) Raza Hasan, 11) Mohammed Irfan. I think...
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    عدنان اکمل بھی "پیا دیس" سدھار گئے ہیں۔ :D:p
  6. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    عدنان اکمل 22 بالز پر 1 رن ! کیا اسٹرائیک ریٹ بنا بھلا۔۔۔۔؟ :confused:
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    اب تو اسکور برابر ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    یونس خان بھی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  9. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم سچ کہا اے صبا! صحنِ گل زار میں دل نہیں لگ رہا ۔ لیاقت علی عاصم

    اسی لئے تو شکر کیا ہے۔ :) ویسے شکوہ تو ہمارے دستخط میں پہلے سے موجود ہے یہ تو صرف یاد دھانی تھی۔ :)
  10. محمداحمد

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    کیا فرق پڑتا ہے؟ چاہے وہ صاحب پانی پیتے ہوں یا شراب۔ پھر صرف شراب ہی تو حرام نہیں ہوتی، دوسروں کا حق کھانا بھی حرام ہوتا ہے۔ پھر ہمارے ہاں "حرام خوروں" کی کمی ہے جو ڈھونڈ ڈھونڈ کے شواہد اکھٹے کرنے پڑیں۔
  11. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  12. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم سچ کہا اے صبا! صحنِ گل زار میں دل نہیں لگ رہا ۔ لیاقت علی عاصم

    ویسے عاصم صاحب کی غزل پر احباب کی توجہ نہیں ہے۔ اور یہ شکر کا مقام ہے کہ سوائے چند ایک بے چین روحوں کے باقی سب "صحنِ گلزار" میں شاد آباد ہیں اور خوب دل لگ رہا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    اسد شفیق بھی آوٹ ہو گئے ہیں۔ اس وقت 215 رنز اور پانچ آؤٹ ہیں۔
  14. محمداحمد

    جاوید چوہدری اور شاہ زیب خانزادہ لڑ پڑے

    کل ٹوئیٹر کی ٹوئیٹ گردانی کے دوران پتہ چلی یہ بات۔ ٹوئیٹر پر روز کوئی نہ کوئی خبر استہزا کے لئے تختہء مشق پر ہوتی ہے۔ استہزائیہ ٹوئیٹس دیکھ کر تجسس ہوا۔ پھر ٹوئیٹر سے ہی اطلاع اپنی اصل شکل میں بھی مل گئی۔ تاہم تفصیلات نہیں ملیں۔ یہاں بھی کام کی باتیں "ذرائع" کے نام سے شامل کی گئیں ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    شان مصالحہ کا اشتہار تو نہیں کوئی نہیں دیکھا۔ البتہ سوفٹ ڈرنک، فاسٹ فوڈ، کیچ اپ، برگرز اور بہت...

    شان مصالحہ کا اشتہار تو نہیں کوئی نہیں دیکھا۔ البتہ سوفٹ ڈرنک، فاسٹ فوڈ، کیچ اپ، برگرز اور بہت سے ایسے بھی کہ جو کھانے کے زمرے میں نہیں آتے۔ :) :)
  16. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم سچ کہا اے صبا! صحنِ گل زار میں دل نہیں لگ رہا ۔ لیاقت علی عاصم

    واہ بہت اچھے اشعار ہیں دونوں ہی۔۔۔۔۔! ایک طفلِ مکتب کے دو اشعار بھی دیکھیے: جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے وحشتِ دل سوا ہے کچھ دن سے لاکھ جشنِ طرب مناتے ہیں روح نوحہ سرا ہے کچھ دن سے
  17. محمداحمد

    اشتہاروں میں ندیدہ پن نہ جانے کس حد تک جائے گا۔۔۔۔!

    اشتہاروں میں ندیدہ پن نہ جانے کس حد تک جائے گا۔۔۔۔!
  18. محمداحمد

    حوا زادی - فلک شیر چیمہ

    ایسی بھی کیا بات ہے۔ ہر وہ شخص جو حساس ہو، فہمِ رسا رکھتا ہو اور اپنے احساسات کو اظہار کا خوبصورت روپ دے سکتا ہو اُسے شاعر نہ کہیں تو اور کیا کہا جائے۔ ماشاءاللہ آپ میں یہ سب باتیں موجود ہیں۔
Top