نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم سچ کہا اے صبا! صحنِ گل زار میں دل نہیں لگ رہا ۔ لیاقت علی عاصم

    سچ کہا ۔۔۔! بقول جون ایلیا: زندگی کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا محبت میں
  2. محمداحمد

    حوا زادی - فلک شیر چیمہ

    بہت خوب ۔۔۔۔! کلام بھی اور ڈیزائن بھی۔ اپنے فلک شیر بھائی شاعری بھی کرتے ہیں؟ خوب!
  3. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم سچ کہا اے صبا! صحنِ گل زار میں دل نہیں لگ رہا ۔ لیاقت علی عاصم

    آج کل یہی فیز چل رہا ہے اور کل اتفاق سے یہ غزل مل گئی۔ اتفاق یا حسنِ اتفاق :) شکریہ توجہ اور تبصرے دونوں کے لئے۔
  4. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم سچ کہا اے صبا! صحنِ گل زار میں دل نہیں لگ رہا ۔ لیاقت علی عاصم

    غزل ******جا و ید صبا کی نذر****** سچ کہا اے صبا! صحنِ گل زار میں دل نہیں لگ رہا سایہٴ سبز میں صحبتِ یار میں دل نہیں لگ رہا رُوپ کیا شہر کا، شکل کیا گاؤں کی، دھوپ اورچھاؤں کی ایک تکرار ہے اور تکرار میں دل نہیں لگ رہا وہ بدن اب کہاں، پیرہن اب کہاں، بانکپن اب کہا ں سب بیاباں ہُوا، تیرے...
  5. محمداحمد

    شکریہ عمر بھائی!

    شکریہ عمر بھائی!
  6. محمداحمد

    مدّھم ہوئی آنکھوں میں تو پھر دل میں جلا لی ۔۔۔۔ پر بجھنے نہیں دی کبھی قندیلِ تمنّا ۔۔۔۔ محمد...

    مدّھم ہوئی آنکھوں میں تو پھر دل میں جلا لی ۔۔۔۔ پر بجھنے نہیں دی کبھی قندیلِ تمنّا ۔۔۔۔ محمد بلال اعظم
  7. محمداحمد

    ہو جائے کسی طور جو تکمیلِ تمنّا ۔ محمد بلال اعظم

    بہت خوبصورت بلال ماشاءاللہ ۔ رنگِ سخن کھِلتا جا رہا ہے۔ جیتے رہیے۔ آخری دو شعر تو قیامت ہیں۔ شاد آباد رہیے۔
  8. محمداحمد

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ واہ بہت ہی خوب فاتح بھائی۔۔۔۔! بے حد خوبصورت غزل ہے۔ ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک۔ ماشاءاللہ ۔ خاکسار کی طرف سے نذرانہء صد ستائش قبول کیجے۔ :)
  9. محمداحمد

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    سبحان اللہ سبحان اللہ خوبصورت سدا بہار نعت۔۔۔! ماشاءاللہ۔۔۔! کیا کہنے۔
  10. محمداحمد

    مظفر وارثی ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں ٹلتا۔

    کیا اچھی غزل ہے۔ مظفر وارثی نے کیا خوب غزلیں کہیں ہیں۔ واہ واہ واہ بہت شکریہ عمر اعظم بھائی۔
  11. محمداحمد

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    :) کراچی والے ملنے کا پروگرام بنا تو رہے ہیں۔ فی الحال ہم نے کوئی حامی نہیں بھری ہے وہاں۔ :)
  12. محمداحمد

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    نہیں دور تو نہیں ! گلشن میں ملاقات ہو سکتی ہے۔ ہم سے مل کر سب مایوس ہی ہوتے ہیں سو آپ کا بھی حق بنتا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    اگر آپ کراچی آ رہے ہیں تو ضرور۔ انشاءاللہ۔ :)
  14. محمداحمد

    پروین شاکر حرفِ تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہے۔

    تیرے پیمانے میں گردش نہیں باقی ساقی اور تیری بزم سے اب کوئی اُٹھا چاہتا ہے واہ ۔۔۔۔! کیا بات ہے۔
  15. محمداحمد

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    غزل بہت لاجواب ہے ہمیشہ کی طرح۔ غزل سے مراد شاعری ہے۔
  16. محمداحمد

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    زاہدہ حنا واقعی خوب ہیں۔ لیکن جون صاحب کے وہ انشائیے بھی پڑھیے جو انہوں نے سسپنس ڈائجسٹ کے لئے لکھے۔
Top