مثلاً عام زندگی میں اگر کوئی "سوئی سوئی کیفیت" میں آپ کے سامنے آ جائے اور آپ اُسے شعر سنا دیں کہ "یہ اُڑی اُڑی سی رنگت، یہ کھلے کھلے سے گیسو۔۔۔۔ تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ" تو پھر سامنے والے کا جواب کیا ہوگا۔
ویسے یہ مثال ہم نے صرف سمجھانے کے لئے دی ہے۔ :) :)