کسی کو بھی ٹیگ کرنے کے لئے @ لکھ کر اُس کے بعد صارف کا نام لکھ دیجے۔
(جیسے@امراؤجان ادا)
جیسے امراؤ جان ادا
پوسٹ کے نیچے جو ٹیگز ہوتے ہیں وہ متعلقہ عنوانات (Labels) کے لئے ہوتے ہیں۔
مثلاً اس پوسٹ کے متعلقہ عنوانات "فیس بک"، "احباب کی آئی ڈیز" وغیرہ ہو سکتے ہیں۔