نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔

    آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔
  2. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی اپنے مرحوم بھائی مجتبیٰ زیدی کے نام

    بہت شکریہ سید زبیر صاحب۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    جادہء تمنا ہے دار کی بلندی تک ۔۔۔ جانے والے جا پہنچے فاصلہ ہی کتنا تھا ۔۔۔ ادا جعفری

    جادہء تمنا ہے دار کی بلندی تک ۔۔۔ جانے والے جا پہنچے فاصلہ ہی کتنا تھا ۔۔۔ ادا جعفری
  4. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی اپنے مرحوم بھائی مجتبیٰ زیدی کے نام

    تم کہاں رہتے ہو اے ہم سے بچھڑنے والو! ہم تمھیں ڈھونڈنے جائیں تو ملو گے کہ نہیں ماں کی ویران نگاہوں کی طرف دیکھو گے؟ بھائی آواز اگر دے تو سُنو گے کہ نہیں دشتِ غربت کے بھلے دن سے بھی جی ڈرتا ہے کہ وہاں کوئی نہ مونس نہ سہارا ہوگا ہم کہاں جشن میں شامل تھے جو کچھ سُن نہ سکے! تم نے ان زخموں میں کس...
  5. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    آپ کی اسی بات سے متاثر ہو کر شاعر نے کہا تھا کہ: عجیب لطف تھا نادانیوں کے عالم میں سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا
  6. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    ویسے آج کل کراچی میں بھی ویسٹ منیجمنٹ کا کام شاید بالکل بھی نہیں ہو رہا اور جگہ جگہ کچرے کے انبار لگے ہوئے ہیں۔ کل میں ٹہلتے ٹہلتے ایسی جگہ پر گیا جہاں پر چوڑے چوڑے روڈ نواحی آبادی کی طرف جاتے تھے۔ وہاں کچھ اچھی ہوا ہوتی ہے اور ماحول بھی کچھ قدرت سے قریب تر ہوتا ہے۔ وہاں ہوا تو بہت تھی لیکن نہ...
  7. محمداحمد

    کوچۂ شاپراں

    واہ ۔۔۔! کیا اچھی بات ہے۔ بچپن میں تو چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی ایسا لطف دیتی تھیں کہ کیا بتاؤں اور اب ہزاروں روپے خرچ کرکے بھی وہ لطف نہیں آتا۔ بقول ابنِ انشاء اب گیت گیا سنگیت گیا، ہاں شہر کا موسم بیت گیا اب پت جھڑ آئی پات گریں، کچھ صبح گریں کچھ رات گریں :(
  8. محمداحمد

    ایک صفحہ میری پسند کا - انٹر نیٹ سے

    بہت شکریہ منصور بھائی۔۔۔۔! انشاءاللہ جاری رہے گا۔ آپ بھی کوئی اچھا صفحہ دیکھیں تو ضرور شامل کریں۔
  9. محمداحمد

    ریٹنگ میٹر پرسنٹیج

    آپ کے تو مراسلے ہی اتنے ہیں لوگ ریٹنگ دے دے کے ہار جاتے ہوں گے۔ :D
  10. محمداحمد

    جادہء تمنا ہے دار کی بلندی تک ۔۔۔ جانے والے جا پہنچے فاصلہ ہی کتنا تھا ۔۔۔ ادا جعفری

    جادہء تمنا ہے دار کی بلندی تک ۔۔۔ جانے والے جا پہنچے فاصلہ ہی کتنا تھا ۔۔۔ ادا جعفری
  11. محمداحمد

    قافلے لُٹتے ہی رہتے ہیں گزرگاہوں میں ۔۔۔۔ لوٹنے والوں نے کیا عزمِ سفر بھی لوٹا ۔۔۔ ادا جعفری

    قافلے لُٹتے ہی رہتے ہیں گزرگاہوں میں ۔۔۔۔ لوٹنے والوں نے کیا عزمِ سفر بھی لوٹا ۔۔۔ ادا جعفری
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    یہ تو ہے ۔ مصباح کے ساتھ ہارڈ لک بھی ہے۔ ابھی تک ایک سنچری بھی نہیں ہے اُس کے نام کے ساتھ۔
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    جواب آں غزل: Hunbbel Meer: "I think the problem is not Misbah. It's his influence on others. We do need 1 batsman who holds the innings together. The problem comes when everybody is trying to do a Misbah-esque innings. Look at Ahmed Shehzad and Nasir Jamshed. They both are super-attacking...
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ایک اور تبصرہ : Hamid Ali: "I'm a huge supporter of Misbah's methodical approach with such a frail batting lineup, but it just doesn't works at times. With bowlers like that of Zimbabwe, such a high number of dot ball percentage just provides another opportunity of Misbah bashers. He really...
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    کرک انفو سے ایک تبصرہ: Hassan: "It seems like this Pakistan team dont think about 300. They are happy with 240- 250, n ask their bowlers to win matches for them."
  16. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آج بڑے سلو جا رہے ہیں۔ مصباح 7 رنز 31 بالز پر۔
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آج لگ رہا ہے آپ نے کچھ احتیاط سے کام لیا ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    کاشفی بھائی ! صبح صبح اتنی منفی خبریں نہیں لگایا کریں۔ سارا دن خراب جاتا ہے آپ کے احمد بھائی کا۔...

    کاشفی بھائی ! صبح صبح اتنی منفی خبریں نہیں لگایا کریں۔ سارا دن خراب جاتا ہے آپ کے احمد بھائی کا۔ :) :)
Top