نتائج تلاش

  1. دوست

    ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں

    کچھ لکھا جائے یار کافی عرصے سے ہاتھ میں کھجلی ہو رہی ہے۔ کیا لکھا جائے؟۔ کچھ انوکھا سا۔ کچھ نیا سا۔ ایسا کرتے ہیں اپنی گزری زندگی پر کچھ لکھتے ہیں۔ گزری زندگی ؟ سمجھا نہیں۔ یار ٹین ایج پر کچھ لکھتے ہیں نا۔ یہ تمہاری گزری زندگی کس طرح ہو گئی۔ میں بیس کا ہو گیا ہوں نا ۔ تو یہ میری گزری...
  2. دوست

    شکر کیجئے

    ہر طرف غصہ ،نفرت ،لاتعلقی،بے حسی اور بے زاری کا دور دورہ ہے۔ ہر کوئی اپنے آپ سے غرض رکھنا چاہتا ہے۔ دوسروں سے لاتعلقی،بے زاری ۔اپنوں سے ،غیروں سے ،چیزوں سے ،ماحول سے غرض ہر چیز سے بے زاری ،لاتعلقی، بے حسی ۔ آخر کیوں ؟۔ اسکی وجہ لوگ زندگی کی تیز رفتاری کو قرار دیتے ہیں ۔ ہمارے پاس اپنے لئے وقت...
  3. دوست

    فائر فاکس میں اردو لکھنا

    آداب میں نے حسبِ ہدایات فائر فاکس میں اردو کی تنصیب کی تھی اس کو اردو پڑہنے کے ساتھ لکھنے کے قابل بھی بنایا تھا لیکن اب اس میں پرانا مسئلہ پھر ہو گیا ہے اس نے اردو میں لکھنا بند کر دیا ہے اردو انگریزی ہر صورت انگریزی ہی۔ حالانکہ تمام سیٹنگ وہ ھی ہے یعنی۔۔۔۔۔۔۔۔ تاہوما فونٹ اور UTF-8...
  4. دوست

    ایک اور شاعر ذرا اسکا بھی حساب لگائیے

    ایک اور شاعر ذرا اسکا بھی حساب لگ آداب خادم کا نام شاکر ہے ایک شاعر کو اصلاح لیتے دیکھا تو دل کیا ہم اپنے آپ کو بھی آزمائیں کچھ پلے ہے بھی یہ نہی ایک غزل(میرے خیال میں ) حاضرَ خدمت ہے بتایے اردو شاعری کے معیار پر پورا اترتی ہے یا ہم ایسے ہی اتراتے پھر رہے ہیں۔...
Top