نتائج تلاش

  1. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    تو آپ اس کی ترتیب شرتیب لگانے کے بارے میں کوئی اچھا سا سافٹ وئیر سوچ رہے ہیں (مجھے تو یہی سمجھ آئی ہے)۔ سوچیے ضرور کیونکہ یہ سب اپنے بس کی تو بات نہیں ۔
  2. دوست

    اردو اوپن پیڈ!

    لاجواب بھئی لاجواب اب ہم اس بات پر کیا کہیں ۔ آُپ نے تو کمال کر دیا یعنی فائر فاکس جیسے اڑیل براؤزر کو اس بات پر مجبور کر دیا کہ وہ اردو لکھے(اگر یہ صرف تاہوما میں لکھ رہا ہے وہ بھی کسی بچے کی لکھائی میں مگر پھر بھی غنیمت ہے)۔ میرے خیال میں اس میں ایک خامی کہ فونٹ بدلے سے ساری عبارت کا فونٹ بدل...
  3. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    نبیل بھائی جی اگر اس کا پتا ہوتا تو اور کا چاہیے تھا ادھر تو صرف جذبہ ہے بس۔ اگر کسی دوست کو پتا ہو تا ضرور بتائے۔ ہاں! میں نے کتاب گھر اور اقبال سائبر لائیبریری دونوں سے ای میل کے ذریعے رابطہ کر لیا ہے مگر ابھی جواب موصول نہیں ہوا۔
  4. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    انشاء اللہ یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچے گا بس بات صرف اتنی ہے کہ اب تھوڑا وقت لگے گا کیونکہ میں نے آج سے بسم اللہ کی ہے ایک کتاب لکھنے کی مگر میرے چودہ طبق روشن ہو گئے جب میں آدھے گھنٹے میں صرف ایک صفحہ لکھ سکا حالانکہ میں ٹائپنگ کے سلسلے میں خود کو تیس مار خاں سمجھتا ہوں ۔ بہرحال...
  5. دوست

    تعارف salam

    :haha: جیتی رہیے عزیزہ ماشاء اللہ سے آ پ کا نام ایسا ہے کہ ہم بھی غوطہ کھ گئے اس سلسلے میں معذرت خواہ ہیں ۔آئندہ سے احتیاط ملحوظ رکھیں گے
  6. دوست

    تعارف salam

    بھائی جی آپ اپنا نِک اردو میں رکھ لیں لوگ آپ کو بچی نہ پڑہیں ۔ یا لنڈن میں انگریزی میں کہتے ہیں تو آپ نے سوچا کہ ادھر بھی انگریزی ہی چلے۔
  7. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    ٹھیک ہے نبیل بھائی میں رابطہ کر رہا ہوں ان سے۔ اب دیکھتے ہیں کیا جواب موصول ہوتاہے باقی سائٹ مینیجمنٹ اور اس پراجیکٹ کا خاکہ آپ کو ہی تیار کرنا ہوگا یا اور کوئی ماہرِ فن بندہ۔ میں تو ٹائپ کر سکتا ہوں اور وہ میں کروں گا۔
  8. دوست

    تعارف واہ

    بھئی واہ سبحان اللہ کیا کہنے دل خوش کردیا جی ۔ اس سے پتا لگتا ہے کہ ابھی کچھ نیک لوگ باقی ہیں ۔ وہ جو کہتے ہیں کہ میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا تو اب انشاء اللہ یہ کارواں بنے گا اور ایسا بنے گا کہ...
  9. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    اب کچھ سمجھ میں آیا ہے کہ کیا کرنا چاہیے یعنی ایسی کتانیں جن کے مصنفین کی اب ہڈیاں بھی نہ ملیں صرف وہ آن لائن شائع کی جاسکتی ہیں ۔ یہ بھی ٹھیک ہے! باقی بچوں کی کہانیوں اور طلسم ہوشربا کی جہاں تک بات ہے تو یہ بھی ہو سکتا ہے بات صرف جذبے کی ہے اور کچھ وقت نکالنے کی ۔ میں اصل میں ایک لائبریری کا...
  10. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں ا آداب میں کوئی تجویز دے نہیں رہا بلکہ پوچھ رہا ہوں پچھلے دنوں ایک دوست کے پیغام میں پڑہا تھا کہ اردو میں انٹرنیٹ پر کتابیں ہونی چاہیئں اور وہ بھی یونی کوڈ میں ۔ اس سلسلے میں ویب جگہ دینے کا اعلان بھی کیا گیا تھا ساتھ میں کاپی رائٹ کا خیال رکھنے کی تلقین بھی تھی۔...
  11. دوست

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    بلکل جی فی الحال ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری رکھی جائے لیکن اچھے نسخ فونٹ جو تستعلیق کے زیادہ قریب ہو تک پہنچنے کی بھی کوشش جاری رکھی جائے۔
  12. دوست

    ہندوستان میں اردو

    ایک لمبی بحث کہ اردو ہندوستان میں زیادہ ترقی پذیر ہے یا پاکستان میں ۔ ایک لاحاصل بحث جس کا میرے خیال میں کوئی اختتام نہیں اور کوئی نتیجہ بھی نہیں کئی اعتراضات ہیں اور اسکے کئی جواب۔ دلائل ہیں بات سیاسی رنگ میں بھی جاسکتی ہے کیونکہ اردو کے سلسلے میں ہماری یادیں بہت تلخ ہیں تاریخ آپ بھی جانتے ہیں...
  13. دوست

    کچھ شعر

    منیر نیازی کے یہ دو اشعار مستنصر حسین تارڈ کے سفر ناموں میں کئی بار پڑہے تو یاد ہوگئے ۔ سب دوستوں کی نذر ہیں۔ کس دا دوش سی کس دا نئیں سی اے گلاں ہُن کرن دیاں نئیں ویلے لنگھ گئے توبہ والے راتاں ہُن بھرَن دیاں نئیں کجھ اُنج وی راہواں اوکھیاں سن کجھ گل وِچ...
  14. دوست

    ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں

    اجی حضرت ہم عشق کیا کریں گے ہم تو اسکے دیکھنے والوں میں شامل ہیں کہ تماشائے اہلَ کرم دیکھتے ہیں ۔
  15. دوست

    فائر فاکس میں اردو لکھنا

    وجہ یہ ہے کہ جناب عالی عرض یہ ہے کہ ونڈوز ٩٨ استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم بابے آدم کے زمانے کا پی سی استعمال کر رہے ہیں یعنی پی ١۔ اب آپ سمجھ دار ہیں کہ ونڈوز ٩٨ سے آگے کیوں نہی جاسکتے ہم ہماری کٹیا میں بڑے بڑے آپریٹنگ سسٹم آہی نہیں سکتے۔ :pagaldil:
  16. دوست

    پاکستان میں ہولناک زلزلہ یا قیامت صغری ؟

    واقعی یہ بہت بڑی تباہی ہے ۔ ایک بھائی نے اچھی شہرت رکھنے والی تنظیموں بارے پوچھا تھا تو ہلالَ احمر،جماعت الدعوہ،ایدھی اچھی شہرت رکھنے والی تنظیمیں ہیں ۔ باقی جہاں تک جس سے ہو سکے کرنا چانیے اللہ ہم کو ایسے آفات سے محفوظ رکھے آمین
  17. دوست

    ایک اور شاعر ذرا اسکا بھی حساب لگائیے

    محترم کیا خیال ہے شاعری ہمارے بس کا روگ ہے یا نہیں۔ اگر آپ ناراض نہ ہو تو یہاں آپ سے اصلاح لیتے رہا کریں۔ وسلام
  18. دوست

    اردو ورڈ فریکوئنسی کوئنٹر

    جناب یہ چیز کیا ہے جس پر سب لوگ اتنے خوش ہو رہے ہیں ذرا ہم بھی تو جانیں۔
  19. دوست

    فائر فاکس میں اردو لکھنا

    ٹھیک ہے نبیل بھائی ہم سراپا انتظار ہیں
  20. دوست

    فائر فاکس میں اردو لکھنا

    آپریٹنگ سسٹم آپکی کہ توقع کے عین مطابق ونڈوز ٩٨ ہے۔ جس کے بارے کم از کم اردو کے سلسلے میں کوئی گارنٹی نہیں دی جاسکتی۔
Top