نتائج تلاش

  1. دوست

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    ایک غلطی کی نشاندہی۔ تمام صیہونی ایک جیسے نہیں ہوتے۔ اصل میں لفظ صیہونی سے مراد وہ یہودی ہیں جو اسرائیل کے قیام کے حامی تھے اور ھیں اور اس سلسلے میں ہر چیز کو جائز سمجھتے ہیں اور خود کو اللہ کی پسندیدہ امت گردانتے ہیں۔ یہ اختلاف کا اظہار نہیں ایک علمی غلطی درست کرنے کی کوشش ہے۔باقی کوئی حقیقت...
  2. دوست

    لاگ ان کا مسئلہ

    لوجی ایک عدد مسئلہ نکلا ہے ذرا اس کا حل نکال دیں ۔ایک دوست کو محفل میں آنے کا کہا تھا۔ رجسٹر تو اس نے کرا لیا اب لاگ ان نہیں ہوا جاتا۔ اسم رکن انگریزی میں ہے اور لاگ ان کے خانے میں انگریزی کرنے کے باوجود انگریزی نہیں اردو لکھی جاتی ہے۔ میں نے اپنے سسٹم پر دیکھ تو ادھر بھی انگریزی کرنے کے با وجود...
  3. دوست

    جی میل اردو میں

    کر لو گل میں نے جواب دیا تھا مگر پوسٹ ہی نہیں ہوا شائد۔ قدیر بھائی اس کو اب جی میل کے ڈسکشن فورم میں اٹھانا ہوگاکہ بھائی تمہارا لنک کام نہیں کرتا۔
  4. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    کس قسم کی کتابیں پہلے چھانٹی جائیں ۔ ذرا کچھ دوست اس کی تجویز دیں۔کتابیں ایسی ہوں جو باآسانی مل سکیں۔ ہماری طرف سے جیسی مرضی فیصلہ کر لیں ہمیں تو لائبریری میسر ہے جائیں گے اور کتاب لے آئیں گے۔آپ لوگ اپنی سہولت دیکھ لیں۔ میرے خیال میں اگر دینی کتابیں پہلے ہو جاتیں تو بہت ہی اچھا تھا اس دوران کام...
  5. دوست

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    ڈاکٹر صاحب پھر تو آپ کو “راجہ صیب“ لکھا جائے :newbie:
  6. دوست

    عید اور ہماری ذمہ داریاں

    اللہ کی رحمتوں کا مہینہ ختم ہو چلا ہے۔ اس کے بعد جس چیز کا ہم کو شدت سے انتظار ہوتا ہے اور اس بار بھی ہے وہ عیدالفطر یعنی میٹھی عید ہے۔ جسے روزہ داروں کا انعام بھی کہا گیا ہے۔ مگر اس بارکچھ خاص ہے۔ عید کی خوشیوں میں کچھ غم بھی شامل ہو گئے ہیں۔ کسی کی یتیمی کا غم،کسی کی بیوگی کا غم کسی کی بے...
  7. دوست

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    آداب عرض ہے۔ اصل میں کل جلدی میں کسی کو تو قصور وار ٹھہرانا تھا۔ یہود کی جگہ اگر صیہونی لکھا جائے تو مناسب ہوگا۔ باقی کچھ ادنٰی درجے کے مسلمان اور کچھ سلمان رشدی جیسے مرتدین بھی یقینًا موجود ہیں۔
  8. دوست

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    آداب! حضرات آپ بے بلیڈ (شائد یہ ہی نام ہے اس یونی کوڈ ایڈیٹرکا ) کی بات کر رہے ہیں میں نے اسے زکریا بھائی کے دیے گئے ربط سے حاصل کیا ہے اچھی چیز ہے پر مجھے سمجھ نہیں آرہی اس میں اردو کس طرح لکھوں یہاں صرف عربی کی سپورٹ نظر آرہی ہے ۔ بات سے بات نکل رہی تھی تو میں نے پوچھ لیا۔ ٩٨ اب جب تک پی سی...
  9. دوست

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    بدتمیز بھائی آپ نے ایک مسئلے کی طرف نشاندہی کی۔ یہ صحیح بات ہے کہ یہود کی کئی سائٹس اسلا می ناموں سے اسلام کو بدنام کر رہی ہیں مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم یہ کام بند کر دیں۔ آپ جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر بائبل پر مشتمل تعلیمات کی ہزاروں نہیں لاکھوں سائٹس ہیں ۔ ہمارے لیے یہ شرم کی بات ہے نا کہ...
  10. دوست

    شبِ قدر

    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ارشاد کا مفہوم ہے “لوگو تم پر ایک ایسی رات آنے والی ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے“ آج کی رات وہی مبارک رات ہے۔ پانے والے اس رات میں اپنے رب سے اسکی رحمت ، اسکی مغفرت اور اسکی رضا کے انمول خزانے پا لیں گے۔ اور غافل سوتے رہ جائیں گے اور وہ یہ جان لیں کہ...
  11. دوست

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    آداب آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے پردیسی بھائی۔ باقی فرنٹ پیچ ہر جگہ ایسے کام نہیں کرتا خصوصًا ونڈوز ٩٨ میں اڑی کرتا ہے یونی کوڈ کو پتا نہیں کیا دکھاتا ہے اسی لیے زکریا بھائی نے یونی کوڈ ایڈیٹر کا کہا ہے شاید۔ کیوں کہ ہم استعمال کرتے ہیں نہ اور دیسی طریقہ ہی استعمال ہوتا ہے یعنی پہلے تبدیلی پھر...
  12. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    میں کامیاب ہو گیا لو جی حضرات ذرا دیر سے آئے ہیں مگر بینڈ باجوں کے ساتھ آئے ہیں http://www.urduweb.org/wiki/DigitalBooks قدیر بھائی سب سے پہلے آپ کا گلہ دور کرتا ہوں اوپر ربط پر دیکھ لیجیے میں نےسے ایڈٹ کر دیا ہے اس کام میں میرے چالیس منٹ لگے ہیں :? ایک تو اناڑی ہونا بھی اوکھی بات ہے۔...
  13. دوست

    ونڈوز اردو کلیدی تختہ

    حضرات اگر فرمائشیں جمع ہو رہی ہیں تو ہماری بھی چھوٹی سی عرض ہے کہ اوپن پیڈ اردو لائٹ کی ایپلیکیشن میں چلتے ہوئے اڑی کرتا ہے اس کا بھی کوئی حل نکال دیجیے گا۔
  14. دوست

    کرکٹ کا بخار

    انگلینڈ کی ٹیم پاکستان آگئی ہے اور پھر سے ساری قوم کو کرکٹ کا بخار چڑھے گا۔ لوگ دیوانے ہوجائیں گے میچوں کے پیچھے دین دنیا کا ہوش نہیں رہے گا۔ اور کچھ ایسے بھی ہوں گے جو اس کو قہرِ خدا وندی کہیں گے جن کے خیال میں کرکٹ “زنانہ کھیل“ہے۔ بہر حال ہر بات میں اعتدال ضروری ہے یہ ضرور خیال رکھیے گا کہ...
  15. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    لو جی یہ کیا گل ہوئی ہم کہاں جائیں گے ہم تو یہیں ہیں بس ذرا کچھ کام ٹھنڈا پڑتا لگنے لگا ہے۔ اس لیے کچھ خاموش ہیں کام تو ہم کر رہے ہیں دوسروں کا پتا نہیں۔ مگرمیں اپنی رفتار سے مطمئن نہیں ہوں۔بہت کم لکھا جا رہا ہے صرف دو یا تین صفحے لکھ پا رہا ہوں اس طرح تو لگتاہے چارماہ ایک طرف ایک کتاب کے لیے۔...
  16. دوست

    تعارف New Member Fare...

    ماشا اللہ ویلکم کچھ فرنگی سا لفظ ہے اس لیے زہے نصیب خوش آمدید پخیر راغلے جی آیاں نوں جم جم آؤ مگر شرط یہ ہے کہ تعارف کے بعد نظر بھی آنا چاہیے محفل میں کہ کوئی فری نام کی رکن بھی ہیں۔ اور آپ نے ویلکم کا تو کہہ دیا اپنے بارے کچھ بتا بھی دیں۔ تاکہ سوکھا پھیکا ویلکم کچھ چٹ پٹا کیا جاسکے۔
  17. دوست

    ٹول بار ToolBar

    شعیب بھائی کا مشورہ ٹھیک ہے اور جناب منہاجین بھائی کا بھی آپ اس کو اردو میں رہنے دیں اور گوگل جی کو راضی کرنے کے لیے کوئی انگریزی ٹوٹکا لگا دیں ساتھ میں۔ بہ ظاہر اردو بباطن انگریزی
  18. دوست

    جی میل اردو میں

    ونڈوز ٩٨ کی تو بات ہے حضرت باقی اگر ترجمہ ہو جائے تو اس سے اچھا کیا ہے اور میرا نہیں خیال یہ کوئی مشکل کام ہے۔
  19. دوست

    ویئر

    وئیر کا لفظی ترجمہ تو لبادہ بنتا ہے۔ اب نرم لبادہ سخت لبادہ جاسوس لبادہ کچھ عجیب سا لگے گا۔ یا پھر بھیس کے بارے میں کیا خیال ہے۔ مجازی بھیس، ظاہری بھیس ، جاسوسی بھیس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ذہن میں تو یہ ہی آٰیا ہے اتنے دن بعد باقی لوگوں کے ذہنوں میں شاید اس کا کوئی متبادل ابھی نہیں بنا۔
  20. دوست

    جی میل اردو میں

    دل کو بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ جی میل اردو میں ہو تو موج نا ہوجائے میرے خیال میں واحد مشہور میل سروس ہےجو یونی کوڈ کو سپورٹ کرتی ہے اور اگر اس پر اردو میں لکھنے کی سہولت بھی مل جائے تو واہ کیا بات ہے۔ جی میل سہولت دیتا ہے کہ اسے اپنی زبان میں ترجمہ کر لیں۔ میرا خیال ہے اردو ویب فورم سے...
Top