اعجاز صاحب مائیکرو سافٹ کے ورڈ ویوور دستیاب ہیں انکی کی ویب سائٹ پر وہاں جا کر سرچ کرلیں ورڈ ٩٧ ویور تو میں نے دیکھا ہوا ہے باقی کا مجھے پتا نہیں ۔جہاں تک قطع وبرید کا تعلق ہے اسکے لیے متعلقہ ورژن ضروری ہے لیکن میرے خیال میں آفس کو پرانے ورژن کی فائلز کو سپورٹ کرنا چاہیے یہ پرانوں کے ساتھ سنا...