یہ میرے ساتھ ہی ہے یا!

دوست

محفلین
جب بھی نیا پیغام لکھتا ہوں ارسال کرنے کے بٹن پر کلک کرتا ہوں تو دوبارہ لاگ ان مانگ لیا جاتاہے ۔ کچھ دنوں سے یہ صورتِ حال ہے میرے ساتھ نتیجہ میں اب میں پہلے لکھے ہوئے کو کاپی کر لیتا ہوں پھر دوبارہ لاگ ان ہو کر پیغام پوسٹ کرتا ہوں ۔ کیا میرے ساتھ ہی ہےیہ مسئلہ یا اور کسی کو بھی درپیش ہے۔ مہربانی کر کے اس کا حل بھی بتا دیں یا اس کو ٹھیک کر دیں :?
 
بسکٹ

ایسا محسوس ہورہا ہے کہ آپ کا براؤزر cookies کے معاملے میں کوئی گڑ بڑ کر رہا ہے۔ کسی دوسرے براؤزر پر چیک کریں یہ مسئلہ آتا ہے کہ نہیں۔ یہ دیکھیں کہ کسی بھی طرح سسٹم میں کوکی بلاک نہ ہورہی ہو۔
 

اجنبی

محفلین
یہ کبھی کبھی میرے ساتھ بھی ہوتا ہے ، مگر دوبارہ لاگ ان مانگنے کے بعد لاگ ان نہیں ہوتا
 

دوست

محفلین
مگر میرے ساتھ مستقل ہو رہا ہے باوجود کہ میں نے کوکیز بھی اڑا دی ہیں سب۔ اس کا کوئی حل نکالیں ورنہ ہم تو گئے کام سے۔ فائر فاکس کا مسئلہ ہے کہ اس پر اردو لکھ نہیں سکتے مجبوراً اینٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہیں اور یہ سیاپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:
 

الف عین

لائبریرین
فائر فاکس میں اردو پیڈ کام نہ کرے تو جیس کا بک مارکلیٹ استعمال کرو۔ جیس کی دستخط میں ہی اس کا لنک موجود ہے۔ اور نبیل کا اوپن پیڈ تو کام کرتا ہی ہے۔
 

جہانزیب

محفلین
میرے خیال میں آپکے براؤزر میں ککیز بحال نہیں ہیں یا اردو فورم کی ککیز کے ساتھ کوئی مسلہ ہو رہا ہے۔۔
 
Top