آپ نے ٹھیک کہا۔لینکس اب بھی سکھایا جارہا ہے مگر اس کی طرف کم کم لوگ ہی جاتے ہیں۔ مگر اس کی مانگ اس طرح ہے کہ بڑی کمپنیوں میں لینکس ہی استعمال ہوتا ہے اور سنا ہے کہ اکثر آئی ایس پیز کے سرور بھی لینکس استعمال کرتے ہیں۔
یعنی سکوپ بہت بس استعمال آنا چاہیے۔