نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ویب لائسینس

    میں‌اس کا کچھ کرتا ہوں۔ اتنی ساری انگریزی دیکھ کر ویسے مجھے اختلاج قلب ہونا شروع ہوگیاہے۔ میری انگریزی تو 10 12 جملوں‌کے بعد ختم ہوجاتی ہے۔ کہاں‌یہ ڈھیر ساری تاہم کچھ تو بنے گا۔۔۔۔ مقبرہ ہی بنے گا۔ :roll:
  2. دوست

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    واہ یعنی کام ہورہا ہے۔ میں‌اس میں‌شامل ہونے کو بے تاب ہوں ذرا جلدی کریں۔
  3. دوست

    سامرا میں مزار تباہ

    لو جی بات یہ ہے کہ نہ میں‌ے آپ کی ماننی ہے اور نہ آپ نے میری بات سے متفق ہونا ہے۔ تو بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔ ویسے یہ ہی مسئلہ ہے بات شروع کہاں ‌سے ہوئی اور گئی کہاں۔ بہرحال ہر صاحب دل خواہ مسلمان ہو یا نہ ہو کو ان واقعات پر ازحد افسوس ہے اوراب بھی جو کچھ ہو رہا ہے دل روتا ہے اس پر۔ ایک خانہ...
  4. دوست

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    میرے ذہن میں‌پی ڈی ایف بنانے کی تجویز تھی ۔ اوپن آفس سے یہ فائل بنانے کے لیے میں‌کل پونا گھنٹا کھپتا رہا ہوں‌مگر مجھے ڈاکیومنٹ‌میں‌ ربط شامل کرنا نہیں‌آیا یعنی ایک باب سے دوسرے باب تک جانے کےلیے۔ تاہم اچھی بات ہے نعمان نے یہ کام کردیا۔ شکریہ اور مبارک باد۔ میں‌اسے دیکھتا ہوں۔ احباب ذرا اس...
  5. دوست

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    اردو جریدے کے بارے میں‌ شارق بھائی کی بات ٹھیک ہے ۔ ہمارے پاس بنیادی مہارت کی کمی ہے۔ اللہ کرے نبیل بھائی کے پاس اس طرح‌وقت کی کمی نہ ہو جیسے وہ اشارہ کر رہے ہیں۔ گروپ بنا دیے محب آپ نے ان سے پوچھا بھی ہے جن کو اس میں‌شامل کردیا ہے۔ شگفتہ نظر نہیں‌آئیں‌یہاں۔۔ لیڈرکو پتا ہونا چاہیے کہ اراکین...
  6. دوست

    محفل فورم کے نئے منتظم اعلٰی

    جی آیا نوں!! مبارکاں‌جناب آپ کو فورم کا نیا منتظم بننے پر۔ امید ہے آپ کی آمد فورم کی ترقی میں‌اضافہ کرے گی۔
  7. دوست

    کون بہتر ؟

    دوغلے لوگ
  8. دوست

    پاکستان کی تاریخ

    لو جی میں جیسادی سے بالکل متفق ہوں۔ کچے ذہنوں‌میں‌اگر یہ بات بٹھا دی جائے کہ پاکستان میں‌یہ یہ غلطیاں‌ہوئیں تو کام خراب ہوسکتاہے۔ اس وقت کئی ایسےسوال پیدا ہوسکتے ہیں جو بچے کی حب الوطنی کو مجروح کرسکتے ہیں۔ اس لیے یہ جو ایک قسم کا پروپیگنڈہ ہی ہے ضروری ہے ، بعد میں‌ چاہے بچہ کچھ بھی کرتا رہے۔...
  9. دوست

    خوف کا عالم

    ٹھیک بات ہے۔ ایسے ہی ہونا چاہیے۔
  10. دوست

    سامرا میں مزار تباہ

    Is it not right??? کیا ہمت نے غلط کہا ہے کہ یہودی ذلیل ترین قوم ہیں۔ ان پر اللہ نے قرآن میں‌کیا کیا الزامات عائد کیے ہیں۔آپ میں‌سب جانتے ہیں۔ سب لوگوں میں‌اچھے بھی موجود ہوتے ہیں اور برے بھی۔ ہماری بد قسمتی کے ہم صرف برائی کو دیکھتے ہیں۔ میں‌پھر کہہ رہا ہوں‌کہ جذبات میں‌اچھائی نظر نہیں‌آتی۔...
  11. دوست

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    میرے منہ سے نوالہ چھین لینے والی بات کی ہے آپ نے۔ میں ارادہ کر رہا تھا کہ یہ ڈھیر سار ی تعریفیں سن کر پھولا نہیں سماؤں‌گا اندر سے خوش اور اوپر سے انکساری دکھاؤں‌گا مگر یہ سب دھرے کا دھر رہ گیا۔ بہت بہت مبارک باد کتاب مکمل کرنے پر ۔ اور بے دھڑک مکمل کرکے بھیجیں‌ کاپی رائٹ کون دیکھتا ہے۔ میں‌نے...
  12. دوست

    فردوسِ بریں از مولانا عبدالحلیم شرر

    انتقام حسین اور زمرد نے اپنے قصر دری سے نکل کے دیکھا تو عجب عالم نظر آیا۔ جنت کے آرام و اطمینان میں‌فرق آگیا تھا اور معلوم ہوتا تھا گویا فردوس بریں‌میں‌قیامت آگئی۔خوب رو اور پری چہرہ حور و غلمان جوا پنے حسن و جمال سے ہر ایک کو نورانی پیکر ہونے کا دھوکا دیتے تھے قصروں‌اور کوشکوں‌سے نکل نکل کے...
  13. دوست

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    مجھے ان تمام باتوں‌کا احساس ہے جن کا ذکر نبیل اور زکریا نے کیا ہے ۔اسی لیے میں‌نے یہ پوسٹ‌کی تھی۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ تمام دوست آگے آئیں جو اس بارے میں‌ضروری علم جانتے ہیں۔ آگے آنے سے مراد یہ ہے کہ کم از کم اپنا نام تو بتا دیں‌کہ ہم ہیں‌اور ایچ ٹی ایم ایل،پی ایچ پی یا اور کوئی اسی جیسا علم...
  14. دوست

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    میں‌منتظمین کی طرف سے بھی رد عمل کا منتظر ہوں۔۔
  15. دوست

    ناروے کے سفارت خانے کی طرف سے جواب

    میں‌نے توہین رسالت کے پس منظر میں ناروے کی پاکستانی ایمبیسی کو ایک برقیہ روانہ کیا تھا۔ ابھی ابھی مجھے اس کا جواب مو صول ہوا ہے۔ With regard to your recent email, I am grateful for being informed about your views. For its part, the Norwegian government has repeatedly stated that it...
  16. دوست

    سامرا میں مزار تباہ

    کئی مساجد شہید کر دی گئی ہیں‌ اور پاکستان میں‌اخبارات نے “عراق میں خانہ جنگی“ کی سرخی لگائی ہے کل۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے۔ یہ جو بھی ہورہا ٹھیک نہیں۔ جس نے بھی یہ کام کیا ہے بہت سوچ سمجھ کے ضرب لگائی ہے۔ جنھوں‌نے یہ دھماکے کیے وہ ہم میں‌سے نہیں۔ ہوسکتا ہے وہ نام نہاد مسلمان ہوں‌مگر ہم کسی...
  17. دوست

    اسلام اور محفل

    بات تو آپ لوگوں‌کی دل کو لگنے والی ہے پر کیا کریں اسلام ہر جگہ گھس آتا ہے۔ مسلمان ہیں‌نا ہم اسلیے شاید باقی جہاں‌تک بات ہے کہ عیسائی اور ہندو بھی یہا‌ں لائے جائیں۔آپس کی بات ہے مجھے نہیں‌ یقین کہ کوئی آ سکتا ہے۔اگر کسی نے آنا ہوتا تو آجاتا۔ اردو کے سلسلے میں‌ہندوؤں‌کا اس قدر بھر دیا گیا ہے کہ...
  18. دوست

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    اب وقت آگیا ہے کہ اردو ویب آرگ پر اردو کے حوالے سے ہونے والے کام کو منظم طریقے سے چلانے کی کوشش کی جائے۔ اردو محفل پر اردو کے بارے میں‌کئی پراجیکٹ چل رہے ہیں۔ جیسے۔۔۔ اردو نیوز میگزین جو آج کل بے اعتنائی کا شکار ہے اور اس کی چوپال باں باں‌کر رہی ہے۔ اردو ترجمہ جو کچھ شروع ہوکر ختم ہوگیا۔ اردو...
  19. دوست

    اردو فونٹ انسٹالر

    اعجاز صاحب مجھے کیا آپ اپنے یہ فونٹ بھیج سکتے ہیں۔ میں‌انھیں اپنے بلاگ پر استعمال کرکے نتیجہ دیکھنا چاہتا ہوں۔یقینًا آپ کو بھی اس سے مطلع کروں گا۔ میری خواہش ہے کہ نبیل بھائی ان دونوں فانٹس کو بھی ہر دو نصب نگاروں‌میں شامل کر دیں۔
  20. دوست

    تعارف میں حمزہ

    بیٹا جی کہاں‌ہو۔ یہاں‌تمھارے چاچے تائے اور پھوپھیاں (یعنی آنٹیاں) آپس میں لڑ رہے ہیں۔ :shock:
Top