نتائج تلاش

  1. دوست

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    اچھی بات ہے جناب اسے جاری رکھیے۔ اللہ نے چاہا تو اردو کے تمام فورمز اپنا کام شئیر کریں‌ گے۔ یہ اردو کے لیے اچھی بات ہوگی مزید جب کام کو آزاد رکھا جائے تو کسی کی ملکیت کی گنجائش ہی نہیں۔ (چونکہ میں‌نے نیا نیا ترجمہ کیا ہے جی این یو کا اسلیے ذرا رعب جھاڑ رہا ہوں‌ برا نہیں‌ منائیے گا) اگر آپ کوئی...
  2. دوست

    جی این یو کا اردو ترجمہ(اصلاح بمطابق ارشاد اعجاز اختر صاحب)

    اور اس کو اب مناسب جگہ پر رکھ دیا جائے۔ جیسے اردو وکی تاکہ اردو بولنے والے اسے اپنی دستاویزات وغیرہ میں استعمال کرسکیں۔ اللہ نے چاہا تو اردو ورڈ پریس میں یہ ہی ڈالیں گے۔ (اگر اس کی گنائش ہوئی تو)
  3. دوست

    جی این یو کا اردو ترجمہ(اصلاح بمطابق ارشاد اعجاز اختر صاحب)

    الٹی نقل کے بارے میں‌کیا خیال ہے۔
  4. دوست

    اٹیچڈ فائلوں کا ڈیٹا بیس

    یہ ٹھیک رہے گا۔ ویسے مجھے اعجاز صاحب کے فانٹس مل گئے تھے۔ اب بات چلی تو عرض کرتا چلوں نستعلیق اور نسخ کے درمیان کے یہ فانٹس کچھ جچے نہیں۔ نستعلیق لائیک کے نام سے نسق کو تو پہلے بھی دیکھ چکا ہوں۔ نسق نگارالبتہ نیا تھا اس میں الفاظ کا فاصلہ زیادہ ہے مجھے تو یہی تبدیلی لگی۔ ویسے اگر نستعلیق کو...
  5. دوست

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    لو جی کھوتا ای کھُو وچ پے گیا۔ بات نعمان کی ٹھیک ہے بلکہ بہت زیادہ ٹھیک ہے۔ ایسے ہی ہونا چاہیے۔ یہ فنڈ ریزنگ کچھ جچتا نہیں‌ہے کم از کم اس وقت۔ اور بھی کوئی اراکین اگر ایسا کرنا چاہیں‌تو ذاتی طور پر اور خفیہ طور پر کریں یہ بھی صدقہ ہی ہوگا۔ (زکریا بھائی معذرت میں اصل میں اس وقت کسی اور موڈ...
  6. دوست

    جی این یو کا اردو ترجمہ(اصلاح بمطابق ارشاد اعجاز اختر صاحب)

    GNU Free Documentation Licenseجی این یو آزاد دستاویزی اجازت نامہ Version 1.2, November 2002 ورژن 2ء1،نومبر 2002 Copyright (C) 2000,2001,2002 Free Software Foundation, Inc. 51 Franklin St, Fifth Floor, Boston, MA 02110-1301 USA Everyone is permitted to copy and distribute verbatim copies...
  7. دوست

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    جوابی آراء میرا خیال ہے یہ سب سے بہترین رہے گا۔ اب زکریا بھائی کریں اس کو ٹھیک اور بھی کئی غلطیاں‌ہونگی۔ ایک اور درخواست اگر کام کو تقسیم کردیں تو اچھی بات نہیں اس طرح کچھ مزہ نہی آرہا۔ایک فائل کے تین چار ٹوٹے کرکے مجھے،آصف بھائی اور کوئی اور دوست اگر کر رہا ہے کو تقسیم کردیے جائیں‌تو جلدی اور...
  8. دوست

    جریدہ گروپ

    بسم اللہ جی ہم حاضر۔بس یہ ورڈ پریس سے جان چھوٹے اللہ اللہ کر کے ترجمہ کیا تھا انھوں‌نے ڈیڑھ دو سو اور اصطلاحوں‌کی ونگار ڈال دی۔
  9. دوست

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    تھیم پی کے فائل کا ترجمہ میں‌نے کردیا ہے۔ رسپانس کا ترجمہ مجھے سوجھ نہیں‌رہا تھا جوابی ردعمل کیا ہے اس کا ترجمہ جبکہ جواب اکیلا بھی ٹھیک رہے گا۔ اس پر ذرا غور فرما لیجیے گا۔ http://www.badongo.com/file/266644 یہاں‌یہ فائل موجود ہے۔
  10. دوست

    ترجمے پر تنقید

    ایڈیٹر کے لیے تدوین نگار ٹھیک رہے گا۔ ہندی اور فارسی والے جہاں‌ ترجمہ نہیں‌ملتا انگریزی ہی ٹھوک دیتے ہیں‌اور انگریزی ہی میں۔ یعنی آر ایس ایس کو RSSلکھتے ہیں‌ فارسی میں‌کل دیکھ چکا ہوں۔ میٹا کے لیے اطلاعات کی اصطلاح‌استعمال کی ہے فارسی والوں‌نے میرا خیال ہے یہ بہترین رہے گی۔ ڈسکشن کے لیے...
  11. دوست

    ورڈپریس پولی‌گلاٹ لسٹ

    چلیں‌جی دیکھتے ہیں۔ کام تو چل نکلا ہے امید ہے جلد ہی منزل مل جائے گی۔
  12. دوست

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    معذرت میں‌کافی دنوں‌بعد حاضر ہوا ہوں‌ مہوش صاحبہ نے تو تڑتھلی مچا رکھی ہے۔ میں‌ ان کی پوسٹس پڑھ پڑھ کے اک گیا ہوں‌ مگر ختم نہیں‌ہوتیں۔ اب ایک اور دھماکہ۔۔۔۔ فنڈ ریزنگ۔ بات اچھی ہے بہت ہی اچھی ہے۔ مگر ایک بات کہوں‌مہوش آپ جذباتی ہو رہی ہیں۔ نبیل بھائی کی بات ٹھیک مجھے یہ پڑھ کر ہنسی آئی کہ...
  13. دوست

    جی این یو کا اردو ترجمہ

    اتنی ساری تعریفیں‌کرنے کا شکریہ۔ اس کی جگہ اگر آپ نظر ثانی فرما دیتے تو اچھی بات نہیں‌تھی۔ خیر اب خود ہی کچھ کرتا ہوں۔اعجاز صاحب نظر ثانی اور مشوروں کا شکریہ میں اس کے مطابق اسے بہتر بنا کر دوبارہ پیش کرتا ہوں۔ اس کے بعد اسے میرا خیال ہے اردو وکی پر تو کم از کم رکھ ہی دیا جائے۔ تاکہ کسی بھی اردو...
  14. دوست

    اردو سنٹر کی پیشکش

    ماشاءاللہ بلکہ جزاک اللہ۔ اچھی تجویز ہے بھائی جی آپ کی۔ تو دیر کس بات کی ہے اعلان فرما دیجیے اردو سنٹر پر اس بارے میں۔ایک جیسا کام ہی دونوں‌جگہ نہ ہونے لگے بس اس بات کا خیال رہے۔ جہاں‌تک کتب کی بات ہے دونوں‌جگہوں‌پر موجود رہیں‌کوئی فرق نہیں‌ پڑتا۔ یہاں‌تمام کام آزاد ہے کسی کی ملکیت نہیں‌اس...
  15. دوست

    لبیک از ممتاز مفتی

    مانگے ملے نہ بھیک سناٹا: کہتے ہیں:- بن مانگے موتی ملیں‌مانگے ملے نہ بھیک سچ کہتے ہیں۔ جب تک طلب نہ تھی راہ چلتے مست اور فقیر مجھے حج پر جانے کی خوشخبری سناتے تھے۔میرے خواب حج کی نوید سے بھرے ہوئی تھے۔ پھر جب طلب بیدار ہوئی تو سب چپ ہوگئے۔ خواب بند ہوگئے۔ میں‌نے محسوس کیا جیسے ایک سناٹا...
  16. دوست

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    اعجاز صاحب کی بات ٹھیک ہے لغت میں‌تمام امکانات موجود ہونے چاہئیں۔
  17. دوست

    جریدہ گروپ

    اچھی بات ہے تاہم شارق بھائی سے درخواست ہے کہ وہ اس کام کو تھوڑا متحرک کریں۔
  18. دوست

    ہندی اور فارسی ورڈپریس

    فارسی فائل تو حاصل کرلی ہندی پلے نہیں‌پڑی پو فائل کی بجائے روزیٹا کھول کر آگے رکھ دیتا ہے براؤزر۔ کرلپ کا ہندی اردو مترجم بھی اتارتا ہوں۔
  19. دوست

    ورڈپریس پولی‌گلاٹ لسٹ

    لو جی میں نے یہاں‌اندراج کروا لیا ہے۔ آگے کیا کرنا ہے ۔
  20. دوست

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    میرے سسٹم پر پو ایڈٹ یونیکوڈ کو سپورٹ بھی نہیں‌کرتا۔ تاہم میں‌نے فائل اتار لی ہیں۔ ان کو اوپن آفس رائٹر میں‌کھول کر دیکھوں گا۔
Top