نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    میں‌ اس کا ممبر نہیں‌مگر ایک پہلے اپلوڈ کی ہوئی فائل آسانی سے اتار لی ہے۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ نہیں‌ہونا چاہیے۔
  2. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    زکریا بھائی کو تو کوئی مسئلہ نہیں‌ہوا تھا۔فائل اتارتے ہوئے۔ ممبر بن کر دیکھ لیجیے۔ ورنہ میں‌ یہیں‌اپلوڈ کردیتا ہوں۔
  3. دوست

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    ڈیفالٹ کے لیے طے شدہ اور تھیم کے لیے کوئی ترجمہ ڈھونڈیے۔ اس کو ڈھونڈو اور تبدیل کرو کا کسی بھی لفظ نگار سافٹ ویر کا اوزار استعمال کرکے ایک ہی بار بدل دیجیے۔ تاکہ بار بار کی جھنجھٹ ختم ہو۔
  4. دوست

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    بات تو مہوش کی ٹھیک ہے۔ مگر اس کے لیے پہلے اردو ویب کا اپنا ہوم پیج ذرا بمباسٹک قسم کا ہونا چاہیے۔ انٹر نیٹ پر اس کی تشہیر کے لیے دوسری مقبول عام اردو اور تصویری اردو ویب سائٹس کے ساتھ اس کا اشتہارات کا تبادلہ بہت بہتر ثابت ہوگا۔ apniisp.com urupoint.com pehchaan.com یہ وہ ویب ساٹس ہیں‌...
  5. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    بھائی جی فائل کا کباڑہ میں‌نے کر دیا ہے۔مجھے خود سمجھ نہیں‌آئی کہ اس کا کیا کیا ہے میں نے۔کئی الفاظ‌تو سرے سے اڑا دیے ہیں‌ ناں‌کیونکہ سمجھ نہیں‌آتے تھے میرا مطلب املاء کی غلطیوں‌سے ہے۔ کرتا کرتے کرتی اور جب “کرتے تھے“ آیا تو میں‌نے سارا اڑا دیا ٹھیک کیا نا؟ اس کے علاوہ اپنی طرف سے بھی کچھ...
  6. دوست

    جی این یو کا اردو ترجمہ(اصلاح بمطابق ارشاد اعجاز اختر صاحب)

    بات یہ ٹھیک رہے گی کہ جی این یو کا ربط دے دیں کتاب میں۔ دوسرے یہ جو اضافی عبارت پوسٹ کی ہے کچھ عجیب سی ہے اس کی جگہ خود سے ایک عبارت لکھ سکتےہیں‌ہر کام میں انگریزوں‌ کی نقل ہی کرنی ہے کیا۔
  7. دوست

    ترجمان القران ۔ تبصرے اور تجاویز

    ماشا اللہ ۔ اللہ جزائے خیر دے۔
  8. دوست

    یوبنٹو لنکس

    ٹھیک ہے تو پھر میں‌سسٹم لینے کے بعد مطلع کرتا ہوں۔ مجھے قوی امید ہے کہ اس پر لینکس کو کوئی مسئلہ نہیں‌ہوگا 300 کی سپیڈ لمٹ سے یہ بہت زیادہ ہوگا شاید 1000+ میگا ہرٹز۔ اس کےعلاوہ اس کا ماڈل نمبر وغیرہ میں‌ انٹرنیٹ‌سے چیک کرلوں‌گا۔
  9. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    بھائی جی میں‌ نے حسب ارشاد فائل اتار لی ہے اب اس کا کباڑہ کرتا ہوں۔
  10. دوست

    لبیک از ممتاز مفتی

    باب نمبر تین جدہ جدہ وہ ایک عام سا چھوٹا طیارہ تھا جیسے درون ملک اڑنے والے طیارے ہوتے ہیں۔ اس طیارے میں دو درجے تھے۔ فسٹ کلاس آگے تھی۔عمومی پیچھے۔درمیان میں‌پی آئی اے کا کیبن تھا۔فسٹ‌کلاس میں‌پاکستان کی ہاکی ٹیم میچ کھیلنے جارہی تھی۔ عمعمی حصے میں صرف زائرین تھے۔ انھوں‌نے احرام پہن رکھے...
  11. دوست

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    سیدہ شگفتہ آپ کا خطبہ آدھا ہی رہ گیا۔ اگر پورا خطبہ ارشاد فرما دیتیں تو کچھ ہم بھی عرض کردیتے جواب میں۔ میں‌نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ گفتگو 180 کے زاویے پر مڑ نہ جائے اور حسب توقع وہی ہوا۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ ابھی رضاکار اکٹھے کیے جائیں‌پراجیکٹ کی ایک گڈ وِل جسے پنجابی میں‌ویار کہتے ہیں‌بنایا...
  12. دوست

    لبیک ۔ تبصرے اور تجاویز

    بھائی جی اتنا بانس پر نہ چڑھایا کریں‌پھر بڑی مشکل سے اترتاہوں۔ مجھ سے کئی بہتر لوگ یہا‌ں‌ موجود ہیں‌ ان کی حوصلہ افزائی کیا کیجیے۔
  13. دوست

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    میں‌نبیل بھائی کا اردو لائٹ استعمال کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ اردو لنک کٹ پیسٹ اور اردو لنک ای میل بھی کبھی کبھار استعمال کرلیا کرتا ہوں۔ کٹ پیسٹ میں‌کچھ بھی لکھ کر اسے نیچے موجود فائل میں‌انٹر دبانے سے منتقل کیاجاسکتاہے میں‌ اوپن آفس،این وی یو،ایم ایس ورڈ کسی بھی سافٹ ویر میں‌یونی کوڈ اردو لکھ...
  14. دوست

    ترجمے پر تنقید

    شمیل بھائی کا دیا ہوا ترجمہ جامع اور چھوٹا ہے۔ مدوِن ٹھیک رہے گا۔ اور مدوَن ترتیب دینے کے لیے بہترین۔ مجھے اس فرق کا پتا نہیں تھا۔ زیر زبر تو خیر استعمال کرنا ہی پڑے گی۔
  15. دوست

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    بھائی جی میں‌ نے یوزر کا ترجمہ اسم رکن کیا تھا۔ مگر کئی جگہ اسم صارف دیکھ رہا ہوں۔ ایک ترجمہ اپنا لیجیے۔ اسم رکن یا اسم صارف میرا خیال ہے اسم صارف ٹھیک رہے گا جیسا کہ یوزر اکیلے کے لیے صارف کا ترجمہ کررہے ہیں۔ کیٹگری کے لیے جماعت کا ترجمہ دیکھا اس کے لیے زمرے پر اتفاق ہوچکا ہے پہلے اس لیے اس پر...
  16. دوست

    یوبنٹو لنکس

    میرا خیال برانڈڈ سسٹم لینے کا ہے۔ پاکستان میں‌عمومًا آئی بی ایم کے بنے بنائے اورچلے چلائے سسٹم سستے داموں‌ مل جاتے ہیں۔ میں‌ بھی ریکس سٹی(فیصل آباد میں‌ کمپیوٹر مارکیٹ)‌میں‌جاکر ایک پی تھری یا فور سسٹم اٹھا لاؤں گا آپ کا کیا خیال ہے ایسے سسٹم ٹھیک رہتے ہیں‌لینکس کے لیے؟؟
  17. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    میں‌ہر کام میں‌ دیر کردیتا ہوں ۔اصل میں‌اس دن انٹرنیٹ ڈسکنٹ ہو گیا تھا اس لیے جواب نہیں‌دے سکا آپ مجھے بخوشی اس پراجیکٹ میں‌ شامل فرما سکتے ہیں‌۔ اور یہ کیسے پتا چلے گا کونسی فائل کس کے پاس ہے۔کسی نے بتایا تو ہے نہیں۔ براہ مہربانی مجھے بھی ایک فائل عنایت کر دیجیے خود سے جرات نہیں‌فرما رہا کہ...
  18. دوست

    اردو ادب کی تمام کتب کی ڈیجیٹل فہرست مرتب کرنا

    بات پھر گھوم پھر کر وہیں‌آجاتی ہے کہ پہلے لائبریری کو کم از کم اردو وکی پر منتقل کیا جائے۔اس کے بعد اس بارے میں کچھ سوچا جاسکتا ہے۔ یہ اتنی بڑی بڑی خواہشات آسانی سے پوری تو نہیں‌ہوسکتیں‌اب۔ دوسرے آپ پاکستان میں لائبریرریوں‌کی بات کرتی ہیں‌ یہا‌ں‌ تو ابھی تک کمپیوٹر ہی کم کم موجود ہیں‌ لائبریری...
  19. دوست

    یوبنٹو لنکس

    ڈرتے ڈرتے اس دھاگے میں‌شامل ہورہا ہوں‌ کہ ابھی ہماری اڑان سے بلند تر بات ہے لینکس۔ ابھی تو ونڈوز تک بھی پوری رسائی نہیں‌ہوئی۔ دل مچلنے لگا ہے کہ اپنے سسٹم(جو عنقریب حاصل کرلوں گا) میں‌ لینکس نصب کروں اس لیے احباب سے درخواست ہے کہ لینکس اور ونڈوز کی اکٹھی تنصیب اور لینکس کی اکیلی تنصیب کے بارے...
  20. دوست

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    جس نے بھی دی تھی جی مولا خوش رکھے انھیں۔ انھی کی وجہ سے آج یہاں‌بیٹھے ہیں‌ورنہ انٹرنیٹ پر ایک ہی کام ہوتا تھا چیٹ کے لیے سائٹس اور سافٹ ویرز کو کھنگالنا۔بس۔۔۔۔۔
Top