انھی چیزوںکی وجہ سے میںان لوگوںسے بے زار ہوںان میںتو کسی معاملے پر بھی اتحاد نہیں۔
اتحاد ہے تو صرف کہ حکومت کو گرا دو۔ اس کے بعد آپس میںلڑو ہڈی کے لیے ۔۔
بش کی آمد سے انھیںکیا غرض۔۔
جو پتلے جلانے تھے وہ تو جلا لیے ناموس رسالتص کے دیوانوں نے اب ان کا جوش پانی کی جھاگ کی طرحبیٹھ گیا ہے۔