نتائج تلاش

  1. دوست

    نسق فانٹس

    تو اب ذرا اس کی طرف بھی توجہ دے لیجیے گا۔ شاید کوئی کام کی چیز بن جائے۔
  2. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    http://www.badongo.com/file/353803 بسم اللہ جی۔ مزید کا انتظار ہے۔
  3. دوست

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے وغیرہ وغیرہ سوچا کیا تھا اور نکلا کیا۔ پی ڈی ایف فائلوں کو فونٹ فائلیں سمجھ رہا تھا۔ کر لو کمائیاں۔ تو صاحبو کبھی لالچ میں نہ پڑنا مجھے دیکھو اور عبرت حاصل کرو۔
  4. دوست

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    بات آپ کی بھی ٹھیک ہے۔ یہ جو نام آپ دے رہے ہیں معنی بیان نہیں کرتا۔
  5. دوست

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    ٹھیک۔ میں دیکھوں گا۔ وہیں سے شاید مضامین کو مدون کرنا بھی ممکن ہوسکے گا۔ میں ہر بار ماخذ دینا بھول جاتا ہوں پھر منہ اٹھا کر دیکھتا ہوں‌کہ اب کیا کروں۔ امانت علی گوہر کو گلوبل سائنس والوں نے الگ کردیا تھا۔یہ 4 پانچ ماہ پہلے کی بات ہے۔ باقاعدہ انھوں نے اشتہار چھاپے تھے رسالے میں۔ اندر کا حال...
  6. دوست

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    لو جی کچھ تو کام ہوا اس بارے میں۔ اب خوش ہوجائیے مہوش۔ میرا خیال ہے اس کےعلاوہ بھی لازمًا کچھ نہ کچھ موجود ہوگا انٹرنیٹ پر اردو میں۔
  7. دوست

    خبروں کے ماخذ

    حضور عمل تکسید تو پڑھا ہے۔ آکسیڈیشن کی اردو ہے یہ۔ تکسیر پہلی بار سنا ہے شاید یادداشت ساتھ نہیں دے رہی۔ ورنہ دسویں کھوتی سکول میں پڑھا ہوں میں جہاں سائنس اس وقت تک اردو میں پڑھائی جاتی تھی۔اگرچہ اب نام نہاد تعلیمی ماہرین نے انگریزی اصطلاحات کو اردو میں‌زبردستی گھسیڑنا شروع کردیا ہے۔ بچے تو...
  8. دوست

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    اللہ کا نام لے کر جوہر نستعلیق میں فائل بنا ڈالیں۔ اگر نفیس اتنا ہی مسئلہ کررہا ہےتو۔ ورنہ غدیر ٹھیک رہے گا۔یہ بہترین فونٹ ہے۔ نگار بھی اچھا اور شہرزادے بھی ماڑا فونٹ نہیں۔ جوہر نستعلیق کو میں دیکھتا ہوں۔ مجھے عرصے سے خواہش تھی کہ کہیں سے یہ فونٹ مل جائے۔چاہے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہے یہ پر...
  9. دوست

    پروف ریڈر حضرات متوجہ ہوں

    ویسے میں این ویو ہی استعمال کرتا ہوں جب اردو ترجمہ فرمانا ہو۔ مجھے تو کچھ مشکل نہیں لگا۔ خاصا آسان سا انٹرفیس ہے اس کا۔
  10. دوست

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    آپ کا جذبہ قابل ستائش ہے۔ اصل میں شاید بیرون ملک پاکستانیوں کو اردو کے بارے میں کام کی زیادہ ضرورت ہے۔یہاں تو پھر بھی کافی ماحول موجود ہے۔(سیکھنے سکھانے کا) اچھا زندگی رہی تو اس بارے بھی کچھ کریں گے۔ وش لسٹ میں شامل فرما لیجیے اسے بھی۔
  11. دوست

    اردو لائیبریری کتب کے ای بُک نمبر اور تاریخ

    اردو ای بک کے لیے یہ مناسب تجویز ہے۔ تاہم چھوٹے افسانوں کی نمبرنگ کا طریقہ کار ذرا مختلف فرما دیجیے۔ تاکہ امتیاز رہے۔ اتنی چھوٹی تو قدرت اللہ شہاب کی ماں جی بھی نہیں۔ ویسے ماں جی سے یاد آیا اسے آنلائن کرتا ہوں کبھی۔اچھی کتاب ہے۔
  12. دوست

    شاعری کتب کی فارمیٹنگ

    اسے کسی اور فونٹ میں رکھ کر فارمیٹنگ کرنے کے بعد نفیس نستعلیق لاگو نہیں ہوسکتا؟؟
  13. دوست

    خبروں کے ماخذ

    http://www.nationalacademies.org/ http://www.newscientist.com/home.ns دو ماخذ جو میں نے اب تک استعمال کیے ہیں۔ کہ مجھے کچھ شوق ہے خالص سائنس کا ٹینکولوجی کی خبروں کے سلسلے میں کچھ ہچکچا رہا ہوں۔ بچوں کی سائٹ کے بارے میں بھی کچھ دیکھتے ہیں۔ دوسرے ایک تکنیکی لغت بارے میں کچھ سوچتے ہیں۔یہ اب...
  14. دوست

    اردو WYSIWYG

    مزے دار چیز ہے بھائی جی یہ تو۔ جس کو اس کی چاٹ لگ جائے وہ کیا جانے عام ایڈیٹر کو۔ اس کو اب جریدے میں بھی گھسیڑ دیجیے ۔ تاکہ ذرا رونق شونق بنے وہاں بھی۔
  15. دوست

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    شارق مستقیم صاحب کہاں ہیں؟ انھیں کیوں نہیں‌ بناتے آپ منتظم۔ انھیں خبروں کا تجربہ بھی ہے۔ اور جو دوست خبروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہیں۔ یعنی سائنسی خبر کس طرح لکھنی ہے اس کے لیے گلوبل سائنس ماہِ فروری ضرور پڑھیں۔ اس میں کچھ تفصیل موجود ہے۔ مزید تفصیل مدیر گلوبل سائنس علیم احمد نے...
  16. دوست

    نسق فانٹس

    فارسی سمپل بولڈ ایک اچھا فونٹ ہے اگر اس میں بہتری لائی جاسکے تو واقعی ایک اچھا فونٹ اردو کو مل سکے گا جو نستعلیق کے قریب بھی ہوگا۔ اپنے محسن حجازی صاحب کو منظر سے ہٹے ڈیڑھ ماہ ہوگیا کوئی ان کی خبر بھی لائے۔ کیا صورت احوال ہے پاک نستعلیق کی۔
  17. دوست

    کیا قائد اعظم کی ضد تقسیم ہند کا سبب بنی؟

    جی آپ کی بات سے میں متفق ہوں۔ پاکستان نے کبھی نہ کبھی تو بننا تھا۔ایسے نہ سہی ویسے ہوجاتا۔ چاہے اسے ہندو سے چھیننا پڑتا پاکستان کا قیام ضروری تھا۔
  18. دوست

    اردو جملہ / ممبو

    آن دیو۔ دیکھی جائے گی۔
  19. دوست

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    لگتا ہے زکریا بھائی اس سے کچھ متفق نہیں۔ وہ پنگ کو پنگ ہی رکھنا چاہتے ہیں۔
  20. دوست

    اردو سنٹر کا مجوزہ پہلا صفحہ

    جناب میں نے یہ صفحہ کھولا ہے۔ سب کچھ تاہوما میں لکھا نظر آرہا ہے۔ ذرا تسلی سے ہی صفحہ کھلا ہے۔ میں رات کے وقت آنلائن ہوں۔رفتار کافی ہے اس وقت۔اس لیے میں یہ نہیں بتا سکتا کہ دن میں کتنا وقت لے گی شاید دگنا۔ باقی کچھ ڈبے بھی ہیں۔ اور سبز رنگ کچھ جچا نہیں۔ CMS کی باتیں بڑے لوگ جانیں ہماری تو...
Top