نتائج تلاش

  1. دوست

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    کونس پروگرام ہے جس کے لیے ذاتی پیغام کا ربط دے دیا آپ نے ہر بار ان باکس کھل جاتا ہے۔ ایم ایس ورڈ ٹھیک کام کرتا ہے تو مطلب پروفیشنل پروفیشنل ہی ہوتا ہے۔اوپن آفس میں ابھی خامیاں ہیں حالانکہ یہ تازہ ترین دستیاب تکنیک پر مشتمل ہے۔
  2. دوست

    ہے کوئی جو ساہو کار بنے

    ماشاء اللہ۔ ایک اور ساتھی کا اضافہ۔ بھائی جی خوش آمدید تو پہلے ہی کہہ دیا تھا اب ایک بار پھر ۔
  3. دوست

    اردو کے لیے بھارتی تحفہ

    بہرحال یہ تو طے ہے کہ پاسکی نے کام خراب کردیا ہے۔ نا اب اس کا ٹیکسٹ ملے نہ کام بنے۔ کیا پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ نہیں بن سکتا واپس؟؟؟
  4. دوست

    کھیلتے ہوئے پروگرامنگ سیکھیں

    یہ تو بڑی اچھی چیز ہے۔ اور جاوا تو ویسے بھی بار بار میرے آگے آرہی ہے آج کل ۔ اگر وقت ملا تو ضرور یہاں جاؤں گا۔ ہوسکتا ہے اردو ویب کو ایک عدد پلاپلایا جاوا پروگرامر مل جائے۔ 8)
  5. دوست

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    پاکستان میں ایسے انٹرنیٹ کیفے بھی ہیں جہاں تصویر سکین کرنے کے دس لیتے ہیں اور ای میل کرنے کے 5 روپے۔ ویسے ایک تصویر سکین کرنے کے دس روپے ہیں۔ یعنی 300 کی ایک کتاب 3000 میں صرف سکین۔ اللہ کرے کسی دوست کے پاس سکینر شریف اور کنیاں ساریاں کتابیں بھی ساتھ ہی نکل آئیں سپیڈ کی خیر ہے وہ کام چل جائے...
  6. دوست

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    ہستیو کام رک کیوں گیا ہے۔ زکریا بھائی اور شمیل جی۔ کچھ کرو یارا۔ اس کو ختم کرو اب۔ کتنی دیر ہوگئی کوئی 4 ماہ تو ہوگئے ہیں اس کے پیچھے پڑے۔
  7. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    حضور مجھے آپ نے ہلا ڈالا۔ میرے پاس 12 نمبر ہے اور وہ بھی اب مکمل ہو گئی ہے۔ربط دے رہا ہوں اس کا۔ http://www.badongo.com/file/367906 یہ لیجیے۔اور اگلی فائل کا انتظار رہے گا۔ ایک بات اور۔ مجھے یہ تمام فائلز فائنل تصحیح کے بعد چاہییں۔ جب ان میں فعل،اسم وغیرہ کے اشاریے داخل نہ کیے گئے ہوں۔...
  8. دوست

    نامہ نگار حضرات کہاں ہیں

    میں‌دیکھتا ہوں اس کو۔ ویسے چنگا نہیں کیتا تسی مینوں ایڈمن دے عہدے تو لا کے۔ خیر مشورہ بھی میں نے ہی دیا تھا۔ اور اس کے تو فنکشن ہی بڑے جناتی قسم کے تھے بیک اینڈ۔۔۔ خیر دیکھتا ہوں کیا بنتا ہے۔
  9. دوست

    چیٹ میں بگز

    چیٹ ونڈو بڑی کا تو اس دن مسئلہ ہوا تھا مجھے بھی۔ خیر میں تو جاتا ہی نہیں چیٹ میں‌ جب روم ہی باں باں کر رہا ہوں وہاں کیا کیا جائے۔
  10. دوست

    تخلّص کا نشان

    اس کی یونیکوڈ تو نہیں بتا سکتا البتہ یہ اردو لنک کے فانٹ میں موجود ہے۔ اور مجھے تو نظر نہیں آرہا یہ۔فائر فاکس میں ٹھیک دکھے گا۔
  11. دوست

    اردو کتابوں کی تصویری شکل میں فراہمی کے لیے ایک تجویز

    اردو تحاریر اور کتابیں اگرچہ انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں تاہم کمی پھر بھی محسوس ہوتی ہے۔ اگر تصویری شکل میں بھی کتابیں دستیاب ہوں تو کوئی بھی انٹرنیٹ سے حاصل کرکے اسے ٹائپ کرنا شروع کرسکتا ہے۔ میں ایک لائبریری کا ممبر ہوں جہاں سے میں اردو کی قریبًا 30 ہزار کتابیں صرف دو روپے فی دن کے قلیل کرائے پر...
  12. دوست

    اردو کے لیے بھارتی تحفہ

    میں نے ایک فائل اتاری ہے پی ڈی ایف کی۔اور ساتھ میں یونیکوڈ فائی بھی۔ دیکھتا ہوں کہ کیا بنتا ہے۔ پتا نہیں ونڈوز 98 پر پی ڈی ایف سے اردو عبارت کاپی بھی ہوتی ہے یا نہیں۔ بہر حال کل رپورٹ دوں گا۔ ابھی رپورٹ لیجیے۔ کام نہیں بنا ادھر تو پی ڈی ایف سے اردو کی عبارت کاپی نہیں ہوسکی شاید کسی دوسرے او...
  13. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    فائل اتار لی ہے میں نے۔ اس کا کچھ کرتا ہوں۔
  14. دوست

    شاعری کتب کی فارمیٹنگ

    کاش کہ پاک نستعلیق جلدی میدان میں آجائے۔ اب تو صبر ختم ہونے لگا ہے۔
  15. دوست

    اردو کے لیے بھارتی تحفہ

    یہ پاسکی وغیرہ شاید ہمارے مقاصد کے لیے بے کار ہو۔ تاہم اس کا مترجم ہونا چاہیے ضرور۔ امانت علی گوہر ایک بار پھر آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ ایک عدد کنورٹر لکھ ماریے اس پاسکی شریف کے لیے بھی۔ ویسے کوئی بتا سکتا ہے کہ اردو ناشر لائٹ(جو اللہ اللہ کرکے ملا ہے) کیا یونیکوڈ ہے یا یہ بھی پاسکی واسکی ہی...
  16. دوست

    اردو لائیبریری کتب کے ای بُک نمبر اور تاریخ

    اس بارے بھی سوچتا ہوں کچھ۔ پڑھی تو ہوئی ہے میں نے۔ تاہم ابھی وقت نہیں ۔ اگر میرے پاس سکینر ہوتا تو اسے سکین کرکے آنلائن کردیتا۔ کوئی دوست اسے برقیا لیتا۔
  17. دوست

    تعارف آہ، میری آمد!

    بسم اللہ جی۔ خوش آمدید۔ امید ہے آپ آتے رہیں گے اردو محفل پر۔ اور آپ سےکچھ ہم جیسے بھی سیکھ سکیں گے۔ لیٹ حاضر ہونے پر معذرت وہ کیا ہے کہ آخر میں آنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
  18. دوست

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    بات آپ کی ٹھیک ہے یہ کوئی مشکل کام نہیں۔ کام ہوسکتاہے اس پر۔ مگر یہاں تو صرف نقلی سی ڈیز چلتی ہیں فی الحال۔ ایک دوست سے سنا تھا کہ ایک سی ڈی ڈالتے ہیں اور دس منٹ میں اس طرح کی ستر اسی بنا لیتے ہیں ایسے آلات ہیں ان کے پاس اوریہ سب پاکستان میں ہوتا ہے۔ کاش کہ توانائی ان مقاصد میں بھی استعمال ہو۔
  19. دوست

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    براق کیسا نام ہے۔ برق سے براق۔ ویسے نام تو یہ رسول کریم ص کے معراج والے گھوڑے کا بھی تھا بمطابق کچھ روایات تاہم ایک تجویز یہ بھی ہوسکتی ہے۔ اعجاز صاحب میرا شریف پر فی الحال کوئی کاپی رائٹ نہیں البتہ سوچ رہا ہوں کہ لے ہی لوں اب اس کا پیٹنٹ لوں گا کاپی رائٹ نہیں۔ کیونکہ میں نے شریف کے استعمال...
Top